Skip to main content

Rumors Of Afghan Intelligence Chief Mulla Abdul Haq Death In PAF strikes

کابل: 


طالبان انٹیلیجنس چیف ملّا عبد الحق قندھار میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کے دوران لیزر گائیڈڈ میزائل حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ ایک حساس مقام پر کیا گیا جہاں طالبان قیادت کا اجلاس جاری تھا۔
طالبان حکام نے تاحال واقعے کی باضابطہ تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، جبکہ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے کو سخت سیکیورٹی حصار میں لے لیا گیا ہے۔

Comments