1970 ریاست دیر کے پاکستان میں ضم ہونے کے بعد پہلا بڑا سیاسی معرکہ تھا…اس میں ایک ہی خاندان سے تین امیدوارچچا اور دو بھتیجے آمنے سامنے کھڑے تھے۔
نوابزادہ بخت جہانزیب (تیمر خان)
نوابزادہ شہاب الدین خان نیشنل عوامی پارٹی نشان جھونپڑی
صاحبزادہ صفی اللہ جماعت اسلامی نشان ہل
شاہ ناصر خان مسلم لیگ قیوم
یہ الیکشن جماعت اسلامی جیت گئ تھی
ستتر کے الیکشن میں نوابزادہ خسرو خان اور صاحبزادہ صفی اللہ کا پھر مقابلہ تھا اس دوران جماعت اسلامی کانعرہ تھا
ایوہ دہ د مینې محبت نښخه ده تورہ دہ د ظلم او نفرت نخښه ده۔
هل پيل و محبت او تلوار ظلم ونفرت کار نشان هے
پیپلزپارٹی کانعرہ تھا
تورہ د ځوانانو نخښه ، ایوہ د غوایانو نخښه۔
تلوار جوان مردوں اور ہل بیلوں کا نشان ہے
پشتو سےاخذ

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.