Skip to main content

Shina Muller About Iran. Urdu Explainer

 ‏ایران ہزاروں سال پرانی سویلائزیشن ہے اسے قذافی کی طرح اپنے میزائل ڈرونز سرنڈر کرکے لیبیا بننے کا کوئی شوق نہیں ہے ۔ ایران کا اپنا

 sovereign internet 

ہے ایران یورپ اور امریکہ کے برعکس ستانوے فیصد اپنی ادویات پروڈیوس کرتا ہے ۔ ایران کا لٹریسی ریٹ یونیورسل ہے جبکہ امریکہ کے اٹھائیس فیصد نوجوان پانچویں جماعت تک پڑھتے کیونکہ ایران کی طرح امریکی حکومت تعلیم پر خرچ نہیں کرتی ۔ ایران دنیا میں انجینرز پروڈیوس کرنے میں تیسرے نمبر پر ہے ایران کے پاس تیل گیس کے لامحدود خزانے ہیں ۔ تم لوگ ایران کو سیز فائر کی آڑ میں سرنڈر کی فرمائش بھیج رہے ہو ۔ شرم کرو کچھ !  ایران کا نیوکلیر ڈیٹرنس آبنائے ہرمز ہے اسے کھولنے کی فرمائش تو ایسے بھیج رہے ہو جیسے ہر ایک کو پاکستان سمجھا ہوا جو سترہ سال امریکہ ڈرونز کھاتا رہا اور اس کے دوٹوک کے دانشور عوام کو manipulate کرتے رہے 

۔

Comments