Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Adabi Latifay

Patras Bukhari, Patras Bukhari Father and Urdu Joke

 Patras Bukhari, Patras Bukhari Father and Urdu Joke لطیفہ  منقول ۔۔۔اختصار کے ساتھ  پطرس بخاری کے کے عزیز کی شادی سب لوگوں پنیٹ شرٹس ملبوس پھر ریے تھے ایک صاحب سفید داڑھی اور شلوار قمیض میں تھے ۔۔سالک صاحب نے پوچھا یہ بزرگ کون ہے ۔۔تو صاحب نے کہا یہ پطرس بخاری کے والد ہیں  انہوں نے کہا "اچھا یہ صحیح بخاری ہے "

Pukhto Lateefa. New Pashto Jokes About Arabs

 Pukhto Lateefa. New Pashto Jokes About Arabs دوه عربانو يو بل ته کنځلې کولي نو پښتون  په لاره تيريده وي قاري صاحبانو مونږ هم په دعاګانو کې یاد ساتي  Pashto Times Pashto Funny Facebook posts 2022 and Pashto Jokes Of The year.

Urdu Adabi Latifa. Hafiz Jalandhari, Doctor And Shahnama E Islam

 Urdu Adabi Latifa. Hafiz Jalandhari, Doctor And Shahnama E Islam. ‏"حفیظ جالندھری کی طبیعت خراب ہوئی تو حکیم فقیر محمد چشتی کے پاس علاج کے لیے گئے. مرض کی تشخیص کے بعد حکیم صاحب نے انہیں پرہیز بتایا ‏ " آپ نے اب کوئی دماغی کام نہیں کرنا ‏ جالندھری نے کہا ‏" میں شاہنامہ اسلام لکھ رہا ہوں" ‏ حکیم صاحب بولے ‏ "وہ لکھتے رہے Pashto Times.

Urdu Adabi Latifa. Lucknavi Urdu, Urdu Jokes

 Urdu Adabi Latifa کہتے ھیں کہ لکھنو میں ایک استاد صاحب بڑی ثقیل قسم کی اردو بولا کرتے تھے اور اپنے شاگردوں کو بھی یہی نصیحت کرتے تھے کہ جب بات کرنی ھو تو تشبیہات, استعارات, محاورات اور ضرب الامثال سے آراستہ پیراستہ اردو زبان استعمال کیا کرو ایک بار دوران_تدریس یہ استاد صاحب حقہ پی رھے تھے. انہوں نے جو زور سے حقہ گڑگڑایا تو اچانک چلم سے ایک چنگاری اڑی اور استاد جی کی پگڑی پر جا پڑی ایک شاگرد اجازت لے کر کھڑا ھوا اور بڑے ادب سے گویا ھوا  "حضور والا..!! یہ بندہ ناچیز حقیر فقیر, پر تقصیر ایک روح فرسا حقیقت حضور کے گوش گزار کرنے کی جسارت کر رھا ھے. وہ یہ کہ آپ لگ بھگ نصف گھنٹہ سے حقہ نوشی ادا فرما رھے ھیں چند ثانیے قبل میری چشم نارسا نے ایک اندوہناک منظر کا مشاھدہ کیا کہ ایک شرارتی آتشی پتنگا آپ کی چلم سے افقی سمت میں بلند ھو کر چند لمحے ھوا میں ساکت و معلق رھا اور پھر آ کر آپ کی دستار فضیلت پر براجمان ھو گیا. اگر اس فتنہ و شر کی بروقت اور فل الفور سرکوبی نہ کی گئی تو حضور والا کی جان والا شان کو شدید خطرات لاحق ھو سکتے ھیں اور اتنی دیر میں استاد محترم کی دستار ان کے بالوں سمیت جل کر

Patras Bukhari and Colonel Majeed Dialogue. Urdu Adabi Latifay

Patras Bukhari and Colonel Majeed Dialogue. Urdu Adabi Latifay پطرس بخاری ﮐﺮﻧﻞ ﻣﺠﯿﺪ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﻄﺮﺱ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ: ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻀﺎﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﻣﺠﻤﻮﻋﮧ ﭼﮭﭙﻮﺍﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺻﺤﯿﺢ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﭘﻄﺮﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺠﻤﻮﻋﮧ ﭼﮭﭙﻮﺍﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮐﻼﻡ ﻣﺠﯿﺪ ﺭﮐﮭﯿﮟ Pashto Times. Adabi Latifay. Patras Bukhari and Colonel Majeed . Karnel Majeed and Patras Bukhari Dialogue. Urdu Satire. Urdu funparay. Urdu Literary Jokes of Patras Bukhari.

Patras Bukhari Jokes. Urdu Adabi Jokrs

 Joke Of Patras Bukhari, Faiz Ahmad Faiz, Sufi Ghulam Tabasum Joke. Urdu Jokes. پطرس بخاری کو محفل آرائی کا بڑا شوق تھا۔ دن بھر جتنی بھی مصروفیت رہی ہو رات کو گپ شپ کے لیے بزمِ دوستاں ضرور آباد کرتے۔اس شوق میں دوستوں کو گاڑی میں پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی فراہم کرنی پڑتی ۔2010 میں، معروف شاعر شہزاد احمد نے، الحمرا میں ادبی کانفرنس میں گزرے زمانے کی یادیں تازہ کیں تو اس موقعے پر صوفی تبسم کی زبانی سنا ایک دلچسپ واقعہ بھی سنایا۔  صوفی تبسم نے شہزاد احمد کو بتایا کہ ایک دفعہ دوست احباب پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر بیٹھے محوِ گفتگو تھے کہ ادھر پولیس والے آ گئے اور درشتی سے پوچھا کہ تم لوگ یہاں کیا کررہے ہو؟ پطرس کی گاڑی کی طرف اشارہ کرکے بولے ’یہ کھٹارا کس کا ہے؟‘اس کے بعد پطرس سے پوچھا کہ ان کی تعریف انھوں نے جب’ اعتراف‘کیا کہ وہ گورنمنٹ کالج کے پرنسپل ہیں تو پولیس والوں نے یقین نہیں کیا اور کہا کہ شکل سے شریف آدمی معلوم ہوتے ہو لیکن ہو آوارہ گرد۔اس کے بعد سیدعابد علی عابد نے اپنا تعارف دیال سنگھ کالج کے پرنسپل کی حیثیت سے کروایا تو اس کا بھی یقین نہ کیا گیا۔ فیض احمد فیض کو پاکستان ٹائمز او

Muner Niazi Adabi Latifa. Urdu Adab

 Urdu Adabi Latifa by Muner Niazi ایک بار منیر نیازی ایک تانگے میں سوار ہوئے۔ اس تانگے کی ایک اور تانگے والے سے ٹھن گئی۔ اب دونوں تانگے نہایت خطرناک انداز میں بگٹٹ بھاگنے لگے۔ منیر نیازی اور دیگر سواریوں نے گھبرا کر شور مچادیا کہ تانگے کی رفتار کم کرو۔  جب اصرار بڑھا کوچوان نے مقابل کوچوان کو یہ کہتے ہوئے گھوڑے کی لگامیں کھینچ لیں کہ (بیٹا اگر میری سواریاں بیغیرت نہ ہوتیں تو تجھے بتاتا) Paahto Times. Urdu Adab, Urdu Adabi Latifa.