Skip to main content

Urdu Adabi Latifa. Hafiz Jalandhari, Doctor And Shahnama E Islam

 Urdu Adabi Latifa. Hafiz Jalandhari, Doctor And Shahnama E Islam.


‏"حفیظ جالندھری کی طبیعت خراب ہوئی تو حکیم فقیر محمد چشتی کے پاس علاج کے لیے گئے. مرض کی تشخیص کے بعد حکیم صاحب نے انہیں پرہیز بتایا

‏ " آپ نے اب کوئی دماغی کام نہیں کرنا

جالندھری نے کہا

‏" میں شاہنامہ اسلام لکھ رہا ہوں"




حکیم صاحب بولے

‏ "وہ لکھتے رہے


Pashto Times.

Comments