Nsswar In Pashto Tappa and history of Naswar. Naswar History In Urdu. Urdu Article about Naswar Hustory. نسوار کی تاریخ. اردو مضمون ایک زمانے میں نسوار کی دوکان سے اگرکوئی ایک چٹکی نسوار لے کر منہ میں رکھ لیتا تھا تو دوکاندار اس سے پیسے وصول نہیں کرتا تھا۔ یہ پختونون کی مہمان نوازی اور کچھ کے یہاں ان کی روایت کا حصہ ہے۔ اور کچھ اس کو " کاروباری گر" کہتے ہیں۔ نسوار کی تاریخ تقریباً 500 سال یا 600 سال پرانی ہے مشرقی یورپ ملک اسپین میں ایک ایسی چیز 1493 کو دریافت ہوئی کہ کسی نے سوچا بهی نہ تها کہ یہ چیز اتنی مشہور ہوجائے گی۔ یہ کہاجاتا ہے کہ نسوار کیا ایجاد پٹھانوں یا پختونوں نے کی ہے جو تاریخ کی تحقیق سے غلط ثابت ہوئی ہے سب سے پہلے "نسوار" امریکہ سے شروع ہوئی۔ 1561 پرتگال میں فرانسیسی سفیر جین نیکوٹ نے نسوار کو ایک درد کش کے طور پر تیار اور تجویز کیا. نیکوٹ نے ایک تفصیلی خط کے ساتھ ملکہ فرانس کو تمباکو کے تخم اور پتے بیھج دئے تو اس وقت یہ طبقہ اشرافیہ میں نہایت مقبول ہوا 17 ویں صدی میں اس مصنوعات کے خلاف کچھ حلقوں کی جانب سے تحریک اٹھی اور پوپ اربن کی جانب سے
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.