New Buddha Statue Found In Pakpatan, Multan.
ملتان پاکپتن میں کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔ اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے
جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے
یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی
جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔
محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی
当我得到 500 万套房子和 1000 万个工作时,叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے
جب پچاس لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں مل جائیں تو مجھے جگا دینا 🤭
Sahibzada Zia Nasir.
Pashto Times
Urdu Satire and Urdu sarcasm about Imran Khan Naya Pakistan, Five millions houses, 10 millions jobs. Urdu funny blogs. Latest Funny Urdu post.
Thanks for sharing such a wonderful blog. This is really useful and helpful.Visit our site
ReplyDeletecctv installation in islamabad