Skip to main content

Imran Khan Telethon Transmission For Flood Affected People. 5000,000,0

Imran Khan Telethon Transmission For Flood Affected People. 5000,000.

Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. 


‏ٹونی نے پشت کھجائی اور انہماک سے یو ٹیوب پر ٹیلی تھون دیکھنے لگا۔ اچانک بفرنگ شروع ہوگئی۔ دیکھا تو پیکج ختم تھا۔ ٹونی بمشکل منجی سے اٹھا، ابّے کی دکان پر گیا اور مسمسی صورت بنا کر بولا، 

"ابّا بیلنس کرادو۔  کپتان کی ٹیلی تھون پر سیلاب زدگان کے لئے دس کروڑ کی ڈونیشن بھیجنی ہے۔"


ٹیلیتھون سے نیا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے، بینک نے کہا ہے اتنے پیسے جمع ہو گئے ہیں کہ ہمارے کمپیوٹر پاٹ گئے ہیں تین گھنٹے میں جمع شدہ کل رقم کا تخمینہ پانچ ہزار ارب کروڑ لگایا جا رہا ہے، اتنے زیادہ پیسے ہیں کہ گنتی کرنے والے سوا سولہ سو کھرب ٹائیگر بیہوش ہو گئے ہیں ، اب بنگال سے نئے ٹائیگروں کا آرڈر کرنا تھا لیکن یہاں ایک اور مسئلہ آ گیا حسینہ واجد فون نہیں اٹھا رہی۔


Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. 2022

‏ہوگئے پانچ سو کروڑ جمع؟

اب انہیں تین سو پچاس ڈیموں، ایک ارب درختوں، پچاس لاکھ گھروں، ایک کروڑ نوکریوں کے ساتھ والی ٹوکری میں رکھ دیں۔


‏ویسے اگر پانچ کروڑ بھی جمع ہوگئے ہیں تو مہربانی فرماکر ایف سکس والے ڈیلر سے گھڑی واپس لے کر پرنس کو دے دیں تاکہ آپ کا سعودی عرب کا غیر اعلانیہ بین ختم ہو۔


مولانا طارق جمیل کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لیے دعاؤں سے بھرے چار ٹرک

روانہ

دو رونے والی دعاؤں

کے دو سادہ دعاؤں کے



‏فلم "دھڑکن" کے 

سنیل سیٹھی کے بعد ڈیڑھ گھنٹے میں 500 کروڑ اکٹھے کرنے والے عمران خان دوسرے شخص بن گئے ہیں


.


‏جس دن ان پانج ارب کا پانچ فیصد بھی آ جائے تو بتا دیجئے گا 


ہمارے ادھر عمران خان کے پرستار وہ لوگ ہیں جو افطار کرنے کے بعد ٹیکس چوری کرنے پر غور کرتے ہیں ۔




‏ڈونیشن کا اعلان کرنے اور ڈونیشن دینے والوں میں وہی فرق ہے۔ جو مشرف کے ٹویٹر پر فولور اور انکو ایئرپورٹ آمد پر لینے جانے والوں کی تعداد میں تھا۔



‏پب جی گیم میں ایسے ڈائیلاگ ہوتے ہیں۔۔۔۔میرے اکاونٹ میں پانچ لاکھ ڈالر پڑے ہیں ۔ایک لاکھ ڈالر آپ کو دیتا ہوں

Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. 2022


‏‎‎جئ پیسے تو جمع ہو گیے ہیں لیکن جس نے کیے ہیں اسے گنتئ 100 تک آتی ہے اس لیے سارا پیسہ گننے میں وقت لگےگا تب تک کسئ نےاسے ڈسٹرب کیا تو وہ گنتئ بھول جائگا اور پھر شروع سے گننئ پڑئگئ اس لیے 2،3 سال ان پیسوں کا نہی پوچھنا کسئ نے بھئ۔۔۔۔

Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. 2022


‏‎‎ہمارے تبلیغی جماعت والے بھائی اکثر بیانات کے بعد ارادے لکھواتے ہیں کہ ارادے کی بھی ایک نیکی شمار ہوتی ہے۔بعد میں جب وہ ارادوں والوں کو ڈھونڈنے جاتے ہیں تو وہ غائب ہوتے ہیں۔یہاں تو ارادے لکھوانے والا ہی خود ڈرامے باز

Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. 2022



‏ٹیلی تھون میں جو اعلانات کئے جاتے ہیں، ان میں سے کتنے سچ کتنے جھوٹ ہوتے ہیں، پانچ سو کروڑ کا دعویٰ کتنا بوگس ہے، ان سب کا تیاپانچہ ہوسکتا ہے، لیکن ان کا مقابلہ ن لیگ کے سٹریٹجک سیل سے ہے جو اس وقت لکشمی چوک پر پائے کھاتے ہوئے مزید تلوں والے نان کا تقاضا کررہے ہیں۔

Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. 2022


‏کیا خان صاحب کی کال پر 5 ارب روپے دے دئیے گئے ہیں یا دینے کا وعدہ کیا گیا ہے؟ دینے اور وعدہ کرنے میں بہت فرق ہے


Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. 2022

‏‎پانچ ارب ایسا لیگل ٹینڈر جس کے پیچھے کوئی اتھارٹی نہیں ۔

پروپیگنڈا تکنیک ہے ۔


Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. 2022



‏‎ساتھ والے کمرے میں گل خان، پستہ خان، خستہ خان اور یوتھیا خان لاکھوں کروڑوں کے اعلانات کرتے رہے۔ فتنہ دجالی کا ہر ہتھیار یوتھیئے پر کارگر ثابت ہوتا ہے ورنہ پچاس لاکھ گھر اور کروڑ نوکریاں


Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. 2022

‏‎‎شکور :  میری طرف سے دس  کروڑ 
غفور : میری طرف سے دس کروڑ 
جبار : میری طرف  سے چالیس کروڑ 
اسلم :میری  طرف سے بیس کروڑ 
قادر : میری طرف سے بھی بیس کروڑ 
ہو گئے ایک ارب ، ٹیلی تھون ختم ۔😂
نا کوئی آوے نا کوئی جاوے




Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. 2022

‏‎فلم "دھڑکن" میں سنیل شیٹھی نے بھی ڈیڑھ گھنٹے میں 500 کروڑ اکٹھے کر لئے تھے،
لیکن تھا تو فلم ہی نا !

Urdu Memes About Imran Telethon For Flood Relief Donations. 2022


‏‎جس طرح اس نے دور اقتدار میں قرضہ اتارنے،  کرپشن  کا پیسہ واپس لانے،  ۔کان اور نوکریاں دینے کے وعدے کر کے عوام کو پھدو لگایا تھا اسی طرح عوا۔ نے بھی اربوں کا وعدہ کیا ہے۔

‏‎ان کے دینے والوں نے ویسے ہی وعدے کیے ہیں جیسے نیازی حکومت میں آنے سے پہلے قوم سے کیے تھے 

ایک کروڑ نوکریاں 

50لاکھ گھر 

آئی ایم ایف سے قرضہ لیا تو خودکشی کر لوگا 

20لوگوں کی کابینہ ہو گی 

وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔۔


‏ٹیلی تھون دنیا بھر میں کی جاتی ہے۔ اس میں رقم 

Pledge

 کی جاتی ہے۔ اس کا مطلب گوگل کرلیں یعنی کہ میں ارادہ کرتا ہوں کہ آپکو اتنے پیسے دونگا۔ ایسا نہیں ہوتا کہ پیسے اکاونٹ میں ڈال کر اسکی رسید دکھائیں اور پھر کال پر بات ہو


ان کا کام مقعد سے جھوٹ بولنا ہے۔ آپ کا کام دماغ سے سوچنا ہے https://t.co/wBD8xiFVyA‎


‏‎اگر ایک گھنٹے میں ایک ارب روپے اکٹھا کر سکتا ہے تو پھر توشہ خانہ کی گھڑیاں اور ہار بیچنے کی کیا ضرورت تھی

جیو یوتھیوں کو چوتیا بنا کر

😝😝😝










Imran Khan Telethon Transmission For Flood Affected People. 5000,000,0.  Memes About Imran Khan Telethon For Flood Affected People 2022. Pashto Pedia Times.


Comments