Diabetes in Pakistan. Diabetes in Pakistan a Fatal Disease. Urdu Health Blog کیا آپ کو پتہ پاکستانی سب سے زیادہ کس مرض کی وجہ سے مررہے ہیں ؟ یقیناً آپ کو نہیں پتہ ہوگا تو جان لیں یہ مرض زیابیطس یعنی شوگر یعنی چینی ہے۔ اور آپ سب کو مبارک ہو پاکستان شوگر کے مرض میں تعداد کے لحاظ سے چین اور انڈیا کے بعد تیسرے نمبر پر جبکہ بالغ آبادی کے تناسب سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ جوکہ 30.8 فیصد ہے، پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ ہے اور 2045 میں 6 کروڑ 22 لاکھ تک جا پہنچے گی پاکستان میں ہر سال ذیابیطس کی وجہ سے لگ بھگ 4 لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یہ تعداد پاکستان میں سالانہ اموات 14 لاکھ کا 29 فیصد ہے اور یہ بھی پاکستان کا دنیا میں پہلا نمبر ہے۔ دنیا کا ہر دسواں فرد شوگر کا مریض ہے جبکہ پاکستان کا ہر چوتھا فرد چینی کی زیادتی کا مریض ہے ایک بات یاد رکھیں اگر ایک بار شوگر کا مرض لگ جائے تو پھر یہ ٹھیک نہیں ہوتا کیونکہ اس کا کوئی علاج نہیں ہے بس پرہیز ہی ہے اور یہ آپ کے ساتھ مرتے دم تک رہے گا یعنی اس بات کا یقین کرلیں کہ اگر آپ کو شوگر ہوگئی ہے تو آپ لازمی طور پر چین
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.