Why Intelligent People Can Not Live Happily?
10 Reasons Why Intelligent People Are Not Happy People. Urdu Blog
غیر معمولی ذہین لوگ خوش کیوں نہیں رہ سکتے؟
ذہین لوگوں کے پاس سب سے کم چیز جو میں جانتا ہوں وہ خوشی ہے۔ (ایرنیسٹ ہمینگوے)
یہ کوٹ #ایرنسٹ کا ہے جو مشہور امریکی ناولسٹ اور جرنلسٹ تھے۔ اور اس کوٹ کے بعد اس پر بحث چھڑ گئی۔ بڑے بڑے فورمز پر اس پر بحث ہوئی۔
اسی موضوع پر یونیورسٹی آف ٹیکساس کے پروفیسر راج نے ایک کتاب بھی لکھی جس کا نام ہے " اگر تم سمارٹ ہو تو تم خوش کیوں نہیں ہو؟
مختلف ریسرچز میں ان کی درج ذیل وجوہات بیان ہوئی ہیں۔
1
چیزوں کا بہت گہرا اور وسیع تجزیہ کرنا۔
2
آسمان کو اپنا منزل قرار دینا۔
3
ایسی ماحول کی تلاش میں رہنا جہاں پر اس کے آیڈیاز چیلنج ہوں اور اس پر تنقید ہو۔
4
اپنے نظریات کی وجہ سے دنیا میں تنہائی محسوس کرنا۔
5
خود کو جج کرتے ہوئے بہت زیادہ سخت سوچ رکھنا اور اپنی ہر چیز میں نقص نکالنا۔
6
لمٹ لیس مائنڈ سیٹ کا ہونا۔
7
خوشی اور سکون کا گہرا تعلق سوشل سرکل سے ہے۔ ماں باپ دوست رشتے دار محبوب وغیرہ۔ لیکن سوشل معاملات میں یہ زیرو ہوتے ہیں۔ خاص کر یہ باہری دنیا سے کٹے ہوئے ہوتے ہیں اور کمٹمنٹس نہیں کرتے۔زیادہ دوست نہیں رکھتے۔ اور اکثر رشتوں سے بھاگتے رہتے ہیں۔
8
یہ ایموشنز کے ساتھ ڈیل نہیں کر سکتے۔ جذبات کے معاملے میں یہ بچوں کی طرح ہوتے ہیں۔
9
ایک دلچسپ بات یہ کہ یہ لوگ سوشل معاملات میں اکثر بیوقوف بن جاتے ہیں۔
10
ان کی ذہانت ان کیلے ایک زنجیر یا بوجھ بن جاتی ہے۔ اور یہ جینے والی زندگی نہیں جی پاتے ہیں۔
(تقریباً ماخوز)
Pashto Times Tags For This Blog.
What Is Happiness? Why Intelligent People Can Not Live Happily? Urdu Blog about Intelligence and Happiness.
Why Intelligent People Can Not Live Happily?
10 Reasons Why Intelligent People Are Not Happy People. Urdu Blog. Relation of Happiness and Intelligence. Urdu Blog about Happiness. Urdu Article about Intelligence.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.