Skip to main content

Tomatoes for Impotency.

Research reveals that Tomatoes are enough good for people having problem of impotency not having children.

Here is the complete report in Urdu on how tomatoes can cure for impotency.


اولاد کی نعمت سے محروم جوڑے اس انمول تحفے کے حصول کیلئے ہر طرح کی تگ و دو کرتے ہیں اور بعض اوقات علاج پر لاکھوں کروڑوں بھی خرچ کردیتے ہیں۔ آپ ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ تولیدی صحت کی بہتری کیلئے ٹماٹر کرشماتی اثرات رکھتے ہیں اور ٹماٹر کھانے سے مردوں میں سپرم کی تعداد میں 70 فی صد کا ناقابل یقین اضافہ ہوسکتا ہے 
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چونکہ اولاد نہ ہونے کا سبب جتنا عورت کے مسائل ہوسکتے ہیں اتنے ہی مردوں کے مسائل بھی بے اولادی کا سبب بن سکتے ہیں اور چونکہ ٹماٹر مردوں میں سپرم کی تعداد اور صحت میں خاطر خواہ اضافہ کرسکتا ہے تو یہ عمومی تولیدی صحت کی بہتری کیلئے بہت ہی اچھی خبر ہے



 یہ تحقیقی رپورٹ امریکی ریاست اوہانیو کے کلیو لینڈ کلینک سے شائع کی ہے۔ ٹماٹر کی یہ حیرت انگیز خصوصیت اس میں موجود ایک مادے لائیکو پین کی وجہ سے ہے اور اسی جادوئی مادے کی وجہ سے ٹماٹر کا رنگ چمکدار سرخ ہوتا ہے 

تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کے اس فائدے پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ بے اولاد جوڑے اولاد کی خوشیاں دیکھ سکیں۔ یاد رہے کہ صرف برطانیہ میں ہر چھ میں سے ایک جوڑا بے اولاد ہے



Thanks for visiting Pashto Times.


Impotency Explained In Pashto. Na Mardi Aur Jinsi Kamzoori. 

Jensi Kamzori. Sex, Sexual Weakness Explained In Pashto.

Pashto Sex Health Blogs, Articles About Sexual Health. Pashto Pedia, Pashto Times. 

Pashto Sex Blogs, Pashto Sex Health Info, Pashto Sexual Health Info. Pashto Pedia





Comments