Summery Of Local Bodies Elections in KP held on 19 December 2021.
KPK Local Bodies Elections Results
غیر سرکاری نتائج کےمطابق جے یوآئی (ف) 10 تحصیل کونسلوں میں کامیاب ہوئی ہے اور حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے 9 تحصیل کونسلوں میں فتح حاصل کی جب کہ عوامی نیشنل پارٹی اور آزاد امیدار 5،5 تحصیل کونسلوں پر کامیاب ہوئے۔
غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) صرف ایک تحصیل کونسل کی نشست پرصوابی سےکامیاب ہوئی اور جماعت اسلامی بھی ایک تحصیل کونسل کی نشست پرکامیاب ہوئی ہے
بلدیاتی انتخابات
جے یو أئی نے پی ڈی ایم چالاکی سے کیش کیا ۔ تاہم پختونخوا میں پی ڈی ایم کی دوسری جماعتیں تحلیل ہوگئیں ۔ ن اور قومی وطن پارٹی کو نقصان پہنچا ۔ اے این پی اور جماعت اسلامی نے اپنی أزاد حیثیت برقرار رکھی ۔ پی ٹی أئی اپنے بل بوتے پر کوئی انتخاب جیت نہیں سکتی ۔
سقوط افغانستان کے لیے جواز ڈھونڈنا ضروری تھا
پرویز خٹک نے اگلے أشیانے کا بتا دیا ۔
جہاں بھی پارٹیوں نے غلط ٹکٹ دیئے وہاں عوام نے غلطیوں کا احساس دلایا ۔
انتخابات جیتنے کے لئے پیسہ اور مذہب کا استعمال اب بھی ضروری ہے
Summery Of Local Bodies Elections in KP held on 19 December 2021.
KPK Local Bodies Elections Results Summery Today. Who Won and Who Lost In KPK LG Elections in 2021
بلدیاتی انتخابات
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.