Narcissism Explained In Urdu. Narcissism Kia Hai?
نارسسزم یا ’نرگسیت‘ یعنی خود سے بہت زیادہ پیار۔
What Is Narcissism? Narcissist People Explained In Urdu.
یونانی دیو مالائی کہانیوں کے مطابق نارسیسس نامی ایک نوجوان ایک دن دریا کے کنارے چلا جا رہا تھا تو اسے پانی پینے کا خیال آیا۔ جب وہ پانی پینے کے لیے دریا میں جھکا تو اسے پانی میں اپنا عکس دکھائی دیا۔ وہ اپنی خوبصورتی کی تعریف کرنے میں اتنا محو ہو گیا کہ اپنے ارد گرد سے بالکل بے خبر ہو گیا۔
آخر وہ اپنے ہی عکس کو گلے لگانے کی کوشش میں دریا میں ڈوب گیا۔
سگمنڈ فرائڈ کہتے ہیں کہ تھوڑی سی خود پسندی ایک قدرتی بات ہے۔
لیکن جب کوئی انسان خود کو اس قدر چاہنے لگے کہ اسے کوئی دوسر اچھا ہی نہ لگے تو یہ خود پسندی ایک نفسیاتی مرض بن جاتی ہے۔
Narcissism Explained In Urdu. Narcissism Kia Hai? Urdu Blog About Narcissism. Who Is Narcissist In Urdu. Urdu Explanation Of Narcissist. Urdu Explanation Of Narsissism.
Khod Pasandi Ya Khud Pasandi Ka Maraz.
Urdux
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.