Skip to main content

Info about Sindhudesh Revolutionary Army In Urdu. Karachi Blast

Sindhudesh Revolutionary Army ( also known as  Sindhudesh Liberation Army)  claims the responsibility of remote control bomb attack in Sadar Karachi last night Karachi Blast.

Info about Sindhudesh Revolutionary Army or Sindhudesh Liberation Army In Urdu.

سندھودیش انقلابی ارمی پاکستان کے صوبہ سندھ میں فعال ایک مسلح تنظیم ہے  جس کا نام پہلی بار سنہ دوہزار دس میں اس وقت منظر عام پر ایا جب اس تنظیم نے حیدراباد میں ہونے والے بم دھماکوں کی زمہ داری قبول کی تھی. خیال کیا جاتا ہے کہ سندھودیش کی موجودہ تحریکی لہر محترمہ بےنظیر بھٹو کی شہادت سے وقوع پزیر ہوئی ہے




سندوھو دیش لیبریشن ارمی کا سربراہ شفیع محمد برفت جبکہ مسلح ارمی کی قیادت دریا خان بطور کمانڈر انچیف کررہے ہیں

سندھودیش لبریشن ارمی کے قیام تحریک اور مسلح جدوجہد کا مقصد ایک ازاد خودمختار سندھی قومی ریاست کا قیام ہے جو ان کے خیال میں پاکستان کے موجودہ ریاست میں ایک مقبوضہ علاقہ ہے. سندھودیش تحریک سمجھتی ہے کہ سندھ بلعموم اور بلخصوص شہری سندھ میں مہاجر او دیگر غیر سندھی لوگوں کی ابادکاری سندھیوں کے وسائل، شناخت،  زبان اور مفادات کے لئے ایک مستقل خطرہ ہے اور اس خطرے کا تدارک صرف ایک ازاد سندھودیش کی صورت میں ممکن ہے


سندھودیش لبریشن ارمی کا مسلح تحریک اپنی جدوجہد اور مقصد کے حصول لے لئے بم دھماکوں پر انحصار کرتی ہے 


Concept Of Sindhu Desh.

سندھو دیش کا خاکہ

سندھو دیش کا خیال اور تصور سیاسی راہنما سندھی قوم پرست جی ایم سید نے بنگلادیش کے قیام کے فوری بعد 1972 میں پیش کیا تھا اور یہ پاکستان سے ایک ازاد اور خود مختار ریاست کے طور پر مستقبل میں فرض کیا جارہا ہےجسکا دارلحکومت کراچی  اور ابادی پانچ کروڑ ہے. سندھودیش کے تصور پر یقین رکھنے والے سندھی قوم پرستوں کے بیانئے کا مرکزی نکتہ ہے کہ یہ عظیم ریاست ماضی میں موجود رہا اور مہابھارت میں اسکا ذکر ہے


Flag Of Sindhudesh.

سندھو دیش کا جھنڈا

سندھودیش کا جھنڈا سرخ انقلابی رنگ کا ہے جس کے وسط میں سفید رنگ کے دائرے میں کلہاڑا نقش ہے






Sindhudesh Flag Is Red Colored With Circle In The Center having Sharp Axe.


Tags To Find This Blog Post About Sndhudesh.


Info about Sindhudesh Revolutionary Army In Urdu. 

Sindhudesh Liberation Army Of Sindh. 

What Is Sindhudesh. Sindhudesh In Urdu. 

Information, Info and history of Sindhu Desh In Urdu. 

History Of Sindhudesh and Sindhudesh Liberation Army SLA.

Comments