Imran Khan Claims About Olive, Plantation Production and Facts Check.
Olive Plantation and Oil Production In Pakistan.
پاکستان میں زیتون کی کاشت کا عمل علاقائی سطح پر 1991 میں شروع کیا گیا تھا اور پاکستان میں زیتون کی کاشت کے علاقے کی شناخت کے بعد چکوال میں زیتون کی کاشت کے لیے حکومت پنجاب کے تعاون سے وسیع رقبے پر زیتون کی کاشت کا کام 2014-15 میں کیا گیا اور 2018 تک زیتون کی کاشت کے لیے
مختص 15ہزار ایکڑ زمین میں سے 8ہزار ایکڑ رقبے پر زیتون کی کاشت کی جا چکی تھی؛ جبکہ باقی زمین پر کاشت کا عمل جاری تھا۔
شہبازشریف کی پنجاب حکومت کے اس پراجیکٹ پر عمران خان بہت سہولت سے اپنی گوگی زدہ کرپٹ پنجاب حکومت کا ٹھپہ لگا رہا ہے۔
Imran Khan Claims About Olive, Plantation Production and Facts Check.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.