Books to read about Afghanistan wars. Yousaf Anwar افغانستان کے عوام پر کیا گزری لازمی ہے کہ ہم سب اس بارے میں گزشتہ پچاس برسوں کے دوران ہونے والے واقعات اور المیات کے بارے میں تاریخی حقائق کا مطالعہ فرمائیں حالانکہ درج ذیل کتاب کے پہلے ایڈیشن شائع ہونے کے بعد پڑھ لیا تھا لیکن اب صورتحال مختلف ہونے کے باوجود دوبارہ مطالعہ کر رہا ہوں اس کے علاؤہ دیگر کتابیں ڈھونڈ رہا ہوں میرے لاڈلے دہشت گرد پروفیسر Muhammad Ismail کی مہبربانی سے درج ذیل کتب مل گئی ہیں: Afghanistan The Bear Trap By Brig. Mohamed Yousaf & Mark Adkin The Afghanistan File By Prince Turki Alfaisal AlSaud The Tragedy of Afghanistan By Raja Anwar The Search for Peace In Afghanistan By Barnett R. Rubin The Fragmentation of Afghanistan By Barnett R. Rubin The Wrong Enemy By Carlotta Gall اس سلسلے میں احمد رشید کی مشہور کتاب Taliban ڈھونڈ رہا ہوں یہ سب کتابیں می...