Bughdadi Peer By Naseer Ahmad Ahmadi Translated Into Urdu. Bughdadi Pir Noval. بغدادی پیر ( ڈیوڈ جونز ) بغدادی پیر پشتو میں افغان مصنف مرحوم نصیر احمد احمدی کا لکھا ہوا ایک شاہکار ناول ہے ، جسے اردو میں ظفر افغان نے ترجمہ کیا ہے ۔ اور یہ کتاب ، کتاب کور پرنٹرز اینڈ پبلشر نے پشاور سے شائع کی ہے ۔ اس ناول میں افغان روشن خیال اور فارن کوالیفائیڈ بادشاہ غازی امان اللہ خان کے دور کے سال انیس سوانیس سے لے کر آخر لمحے افغانستان چھوڑنے تک کے واقعات تخلیقی حقیقت نگاری اور فنی لحاظ سے بڑے دلخراش اور کافی حد تک دلچسپ انداز سے بیان کئے گئے ہیں ۔ اس ناول میں برطانوی سامراج افغانستان کو آزادی حاصل کرنے کے بعد اس کی سزا کی قیمت چکانے پر کمر بستہ ہو جاتی ہے ۔ برطانوی چانسلر ہند سے ڈیورنڈ لائن کے راستے ڈیوڈ جونز ( بغدادی پیر ) پیر کرم شاہ ( لارنس ) ٹام ( مقدم شاہ ) سمیت سینکڑوں جاسوس مختلف مسلمان ناموں سے مختلف کاموں کے ماہرین کے بھیس میں امان اللہ خان کی مترقی اقدامات اور عوامی مقبول بادشاہت کو ملیامیٹ کرانے کےلئے بھیج دیتے ہیں ۔ لیکن ان میں زیادہ تر بلکہ کامیاب بھی وہی جاسوس ہوتے ہیں جو پیر ملا ا
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.