Specification Of Graff Diamond Watch Gifted To Imran Khan By MBS. The Story Of Sold Gifted Graff
جب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کےدئے گئے خاص تحفے کی تصویر دیکھی تو سوچا یہ تو میری ڈومین ہے کیوں نا اس پر تھوڑی تحقیق کی جائے کہ کہیں کوئی خاں صاب کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈا تو نہیں کر رہا
تو جناب من
تو جناب من
مختصراْ عرض کرونگا کہ اس گھڑی سیٹ میں سب سے بڑا ہیرا انگوٹھی میں لگا ہواہے۔
یہGIAسے سرٹیفائیڈ ہیرا ہے۔فدوی اسکی تفصیل آپ کےساتھ شئیر کر رہا ہے۔
یہ7.2ctکاڈائمنڈ ہے جسکا
GIA diamond grading reportنمبر
2185824138ہے
VVS1 clarityکےساتھIآئی کلر
یہGIAسے سرٹیفائیڈ ہیرا ہے۔فدوی اسکی تفصیل آپ کےساتھ شئیر کر رہا ہے۔
یہ7.2ctکاڈائمنڈ ہے جسکا
GIA diamond grading reportنمبر
2185824138ہے
VVS1 clarityکےساتھIآئی کلر
کایہ تقریباً سوا سات کیرٹ کا ڈائمنڈ اکیلا ہی اس سے ذیادہ مہنگا ہے جو رقم خاں صاحب نے پورے سیٹ کی جمع کروائی ہے۔
آگے بڑھیں تو اک جوڑی کف لنکس کی ہے۔
اس میں ایک کف لنک میں2.12ct اور دوسرے میں 2.11ctکا بڑا ڈائمنڈ لگا ہے۔
یہ دونوں ڈائمنڈز بھیGIAسے سرٹیفائیڈ ہیں
اور انکے
آگے بڑھیں تو اک جوڑی کف لنکس کی ہے۔
اس میں ایک کف لنک میں2.12ct اور دوسرے میں 2.11ctکا بڑا ڈائمنڈ لگا ہے۔
یہ دونوں ڈائمنڈز بھیGIAسے سرٹیفائیڈ ہیں
اور انکے
سرٹیفیکیٹ نمبرز بالترتیب
2197581954
2194668569
ہیں۔ اور انکی خاص بات انکی شفافیت یاclarityہے جو کہ
IF(internally flawless)ہے
یہ بہترین کوالٹی ہے جو پاکستان میں نہیں پائی جاتی۔اعلیٰ معیار کے ان دونوں ہیروں کی مالیت بھی کڑوڑوں روپے ہیں۔کف لنکس اور انگوٹھی میں لگے

چھوٹے ڈائمنڈز جنکا کل وزن تقریباْدو کیرٹ ہے وہ انکے علاوہ ہیں۔
اب آتے ہیں پین کی جانب تو اس اکیلے پین میںVSکوالٹی کے اچھے رنگ کے12.24کئرٹ ڈائمنڈز لگے ہیں اور18ktسونا اسکے علاوہ ہے۔
اب آتے ہیں پین کی جانب تو اس اکیلے پین میںVSکوالٹی کے اچھے رنگ کے12.24کئرٹ ڈائمنڈز لگے ہیں اور18ktسونا اسکے علاوہ ہے۔
اب آتے ہیں سونے سے بنی گھڑی کی جانب تو جناب گھڑی میں16.31ct، fine whiteمال لگا ہوا ہے
اور ڈائمنڈز کے علاوہ ، ائسی گھڑیوں کی قیمت انکے سونے یا ہیروں کے وزن سے نہیں بلکہ برانڈ کے نام اور ماڈل سے لگائی جاتی ہے اور یہ تو ویسے بھی سعودی شاہی خاندان اورحکومت پاکستان سے منسوب ایک ایسی گھڑی ہے جو اپنی نوعیت کی دنیا میں واحد ہے۔
اوپر دئیے گئے بڑے ڈائمنڈز کے
اوپر دئیے گئے بڑے ڈائمنڈز کے
سرٹیفیکیٹس سے آپ انکے وزن چیک کر سکتے ہیں اور خود تصدیق کر سکتے ہیں کہ اس تمام سیٹ میں صرف ڈائمنڈز کی قیمت ہی اس رقم سے کئی گنا ذیادہ ہے جو خاں صاحب نے توشہ خانہ میں ڈکلئیر کی۔
یعنی اخیر المومنین صاحب نے خزانے کو کڑوڑوں کا ٹیکا لگایا ہے
یعنی اخیر المومنین صاحب نے خزانے کو کڑوڑوں کا ٹیکا لگایا ہے
یہاں ایک بہت دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اسلام آباد کی ایک دکان کی رسید جمع کرائی گئ تھی کہ یہ سامان اسکو بیچا ۔
اس رسید پر کسی چیز کا وزن، تعداد، کوالٹی کسی شے کا ذکر نہیں
اس رسید پر کسی چیز کا وزن، تعداد، کوالٹی کسی شے کا ذکر نہیں
سبزی کی لسٹ میں بھی کم از کم وزن تو لکھا ہوتا ہے کہ ایک کلو آلو مگر وہاں کڑوڑوں کی رسید میں
کوئی ذکر نہیں کہ کتنے ڈائمنڈز
انکی کلیرٹی، کلر، کٹنگ وغیرہ ہیں۔
حتیٰ کہ سونے کا پین اور کف لنکس بھی بغیر تفصیل بیچے گئے ہیں۔ اور اب پتہ چلا جس نے وہ رسید دی وہ بندہ دکان چھوڑ کر غائب ہو چکا ہے۔
مطلب یہ لوگ پروفیشنل چور ہیں۔ کوئی عام رسہ گیر نہیں ہیں ۔

یہ رسید ہے جو عمران خان نے جمع کرائی ۔
مطلب کہ کچھ بھی؟
نا کسی چیز کا وزن، نا قیراط نا کوئی تفصیل۔پانچ کڑوڑ روپے کی جیولری رسید ایسی ہوتی ہے؟
مطلب کہ کچھ بھی؟
نا کسی چیز کا وزن، نا قیراط نا کوئی تفصیل۔پانچ کڑوڑ روپے کی جیولری رسید ایسی ہوتی ہے؟
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.