Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Nawaz Sharif

Junaid Safdar Wedding Ceremony and Sharif Family. Urdu Article

  Junaid Safdar Wedding Ceremony and Sharif Family. Urdu Article جنید صفدر کی شادی نے شریف خاندان کے اس پہلو کو مزید اجاگر کیا ہے جس کی وجہ سے ذاتی طور پر یہ خاندان مجھے پسند ہے اور یہ اس خاندان کا ’زمین زاد‘ ہونا ہے۔ میاں صاحب مقامی کھانوں اور پکوانوں کے شوقین ہیں اور ان کی وضح قطع سے زمین کی خوشبو آتی ہے۔ انہوں نے مریم کی پرورش بھی کچھ اسی انداز سے کی۔ جہاں ہر ایک اپنے بچوں کو غیرملکی بنانے کے چکر میں ہے ، بڑے خاندانوں میں اپنے بچوں کو مقامی زبان ، ثقافت ،  موسیقی اور مقامی پہناوے کا شعور دینا مڈل اور لوئر مڈل کلاس کے اندر کوئی اور بننے کا بخار اتارنے میں مدد دے سکتا ہے۔  اس شادی کی خوبصورت بات جنید صفدر اپنے دادا کی قبر پر مقامی زبان میں، درست تلفظ اور سوز کے ساتھ عارفانہ کلام پڑھنا تھا اور اس کے بعد اپنی زبان میں ’میں تینوں سمجھاواں کی‘ گانا۔  سیاسی گھرانے خواہ بلوچی ہوں یا سندھی، سرائیکی ہوں یا پشتون ، اپنی ثقافت سے جڑت اپنی زمین اور لوگوں سے جڑت کا پتہ دیتی ہے۔ جمہور اور قائدین کے درمیان گہرے رشتوں شعور دیتی ہے۔ مقامیت پر اعتماد کا درس دیتی ہے۔ احساس دلاتی ہے کہ ان لوگوں کی جڑیں

Leadership Qualities. Urdu Article about Leadership

 Leadership Qualities. Urdu Article about Leadership. Leadership in Genes. Genetics and Leadership Explained In Urdu. موروثیت ایک حقیقت ہے۔  خاندانی خصوصیات انگلی نسلوں کو منتقل ہوتی ہیں۔ جس طرح ذہین، تنومند اور ٹیلنٹڈ خاندان ہوتے ہیں اسی طرح لیڈر شپ کی خصوصیات بھی موروثی ہوتی ہیں۔  عوام کو متوجہ کر لینا محض کوئی فن نہیں جسے سیکھ کر کوئی بھی یہ کر لے، یہ قدرتی صلاحیت ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ اچھی زبان اور تقریر کی صلاحیت کے بغیر بھی کامیاب لیڈر ہوتے ہیں۔ شاعر شاعری کیے بغیر نہیں رہ سکتا، مصور نقش کاری کیے بنا نہیں رہ سکتا اور لیڈر، لیڈر شپ کے بنا نہیں رہ سکتا۔ یہی دنیا کا نظام ہے۔  قیادت کے خطرات کو ایک لیڈر جس طرح دعوت دیتا ہے وہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ اس راہ کا ذہنی تناؤ برداشت کرنا کوئی آسان بازی نہیں۔ خصوصا پاکستان میں جہاں بادشاہ گر لیڈر کی جان کے درپے رہتے ہیں۔   لیڈر شپ کی صلاحیت جہاں جس میں ہو، پوشیدہ نہیں رہ سکتی۔ اگر خاندانی قیادتوں کے علاوہ لیڈر شپ نظر نہیں آ رہی تو وہ ہے بھی نہیں۔ قائد اعظم اور عمران لیڈر خاندانوں سے نہیں تھے مگر ان میں یہ صلاحیت تھی تو سامنے آکر رہی۔ اچھا

Pakistani Politicians About Pakistan Army and Generals.

 Pakistani Politicians About Pakistan Army and Generals. Maulana Muhammad Sherani مولانا شیرانی نے کہا تھا کہ ھم یہ نہیں کہتے کہ تم چور ھو، لیکن یہ بھی حقیقت ھے کہ تم جہاں بھی گئے ھو  وھاں چوری ضرور ھوئی ھے۔ Manzoor Ahmad Pashteen Views منظور پشتیں کہتاھے کہ قتل، دھشتگردی اور مسنگ پرسنز کے واقعات وھاں ھوتے ہیں کہ جہاں معدنیات ھو۔ Ali Ahmad Kurd علی احمد کرد کہتاھے کہ ھماری عدلیہ کو عدل و انصاف کی فراہمی کے حوالے سے تم نے آج ایک سو چھبیسویں نمبر پر پہنچایا ھے۔ Maryam Nawaz Sharif. مریم نواز اور بلاول کہتے ہیں کہ تم بدترین سلیکٹر اور شبخون مارنے والا ٹولہ ھو۔ Asfandyar Wali Khan and Attaullah Mengal اسفندیار ولی اور عطاء اللہ مینگل کہتے رھے ہیں کہ ھمارے ھر ایک گھر سے اٹھنے والی آھوں، سسکیوں اور دل پر لرزہ طاری کردینے والی چیخ و پکار کی وجہ تم ھو۔ Tahir Khan Hazara طاہر خان ھزارہ کہتےہیں 3 ہزار بیگناہ ھزارہ برادری کے لوگ ریاستی دہشتگردی کے شکار ھوئے ۔ Altaf Hussain الطاف حسین مسلسل کہتارھاھے کہ ملک کا ناسور تم ھو۔ Asma Jehangir عاصمہ جہانگیر کہتی رھی کہ ملک کی تمام تر خرابیوں کی جڑ تم ھو۔

Nawaz Sharif, Zia Ul Haq, IJI and Establishment. Story Of Nawaz Sharif

Nawaz Sharif, A page Of Political History of Pakistan. Story Of Nawaz Sharif, From General Zia to Che Guevara Of Panjab by Muhammad Boota. پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک ورق - نوازشریف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ♣ Nawaz Sharif From General Zia to General Bajwa. Complete Story In Urdu. ضیا الحق کی رخصتی کے بعد نواز شریف پاکستان کے سیاسی منظر پر اسٹیبلشمنٹ کا انتخاب تھے۔ انہیں پنجاب کی وزارت خزانہ اور پھر وزارت اعلیٰ تک تو ضیاالحق خود لائے تھے لیکن آئی جے آئی کے قیام اور نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کی مسند تک لے جانے کا منصوبہ اسلم بیگ، حمید گل اور غلام اسحاق خان کا تھا۔ نواز شریف کے پس پشت اسٹیبلشمنٹ بھی تھی، طاقتور کا اشارہ پا کر نشان زدہ چھتری پر اترنے والے سیاسی کبوتر بھی تھے، درمیانہ کاروباری طبقہ بھی تھا، بھٹو کی نیشنلائزشن کے ڈسے ہوئے سرمایہ دار بھی تھے، آمریت کے سائے میں پرورش پانے والی بیوروکریسی بھی نواز شریف کا ساتھ دے رہی تھی۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ پیپلز پارٹی کو مذہب دشن، روایت دشمن اور فوج کا مخالف سمجھنے والا مذہبی ذہن بھی نواز شریف کو گویا ضیاالحق کی توسیع سمجھتا تھا۔ نواز شریف بھی دل و جان

Is Saqib Nisar Leaked Audio Fake? Technical Analysis

 Is Ex Chief Justice Saqib Nisar Leaked Audio Fake? Here is technical commentary on Saqib Nisar . Saqib Nisar leaked Call Scandal Updates Technical Analysis Of Saqib Nisar Audio سابقہ چیپ جسٹس  ثاقب نثارکی ایک مکس ویڈیو اور آڈیو اس وقت سوشل میڈیا کی بازار  میں بیچی جا رہی ہے، جس میں چیپ صاحب کی تقریر کو مکس کرکے یقین دلائی جا رہی ہے کہ یہ لیک آڈیو دراصل تقریروں کے جوڑے ہوئے ٹکڑے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر ساؤنڈ بائٹ کا اپنا بیک گراؤنڈ شور ہوتا ہے۔ آپ سنیں آپ کو معلوم ہوجائیگا کہ تقریر بلکل خاموشی میں کی جا رہی ہے اور اس کے بعد فیکٹ کی تصویر کے ساتھ جو آڈیو سنائی جارہی ہے اس کے پیچھے بہت شور سنائی دے رہا ہے۔ اس لئے دونوں آڈیو الگ الگ ہیں تقریر والی نہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ جو لیکشدہ آڈیو ہے وہ باقاعدہ تصدیق شدہ ہے۔ کوئی عدالت جا کر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیوں نہیں کرتا ارب پتی ہوجائے گا۔  تیسری بات یہ ہے کہ یہ شروعات ہیں آگے آگے دیکھئے کیا کچھ سامنے آنے والا ہے؟ صرف آڈیو نہیں ویڈیوز بھی آپ ملاحظہ کریں گے۔ انتظار کریں۔  ملک کو اس حالت تک پہنچانے والے کو مہنگائی کے مارے ہوئے غریبوں کی بد دعائی

Garret Discovery Forensic Laboratory USA

Know About Garret Discovery Forensic Firm. Garret Discovery Audio Forensic Laboratory is well established and well reputed Audio Forensic Lab. The Garret Discovery Forensic Audit Firm Is US based firm testified many Digital contents for legal purposes in courts of Law. Here is Detailed Report about Garret Discovery in Urdu. Great Discovery verified Saqib Nisar Audio as Authentic, untempered and unedited. گیریٹ ڈسکوری فرانزک کے بارے میں جانئے ‏سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی فرانزک تصدیق کرنے والی فرم ’گیریٹ ڈسکوری ہے  گیریٹ ڈسکوری کے سربراہ انڈریو گیریٹ کو امریکہ کے معروف اخبارات ٹیکنالوجی اور فرانزکس کے حوالے سے بطور ایکسپرٹ استعمال کرتے ہیں ‏ ان کی ماہرانہ رائے وال سٹریٹ جرنل، وائس اور شکاگو ٹریبیون جیسے اداروں میں چھپ چکی ہے  ایک کیس میں ایک خاتون کو بطور ہرجانہ یعنی ازالہ  حیثیت عرفی گیارہ اعشاریہ دو   ملین ڈالر بھی چکے ہیں۔ دیگر کیسز میں ڈیوڈ ڈولی قتل کیس اور اسی طرح کے متعدد کئی کیسز شامل ہیں ‏ان کی ویب سائٹ کے مطابق وہ صرف عدالتی کیسز میں ہی اپنے رائے دیتے ہیں۔ جس ک

Transcript Of Saqib Nisar Call about Nawaz And Maryum Nawaz Sharif Case

Trending Story in Pakistan Today 22 November, 2021. Viral Story Today. Transcript Of Saqib Nisar Call about Nawaz And Maryum Nawaz Sharif Case. Saqib Nisar Calls someone telling him that court has to sentence Nawaz Sharif and his Daughter Maryum Nawaz as Institution wanted Imran Khan in power.  Audio and detailed story leaked by Ahmad Noorani today on Fact Focus Blog. Here is English Translation and Urdu Transcript of Saqib Nisar Call. Verbatim of Saqib Nisar Call . Word to Word transcript of Conversation on a phone call. Verbatim of Saqib Nisar Call In English. Saqib Nisar.  Let Me be little Blunt About it: unfortunately here decisions are made by " Institutions". We have to Sentence Mian Saab and his daughter too. We are told that They want Imran Khan in Power. Now we have to do it Other Man on Call:  But I Think his daughter ( Maryam Nawaz Sharif) can not be sentenced. Saqib Nisar.  Yes You are right. I told the " Friend" to do something about but they did not ag