Mufti Taqi Usmani. Contradictions of Statements about Sialkot and Mumtaz Qadri.
By Adnan khan Kakar
سلمان تاثیر کیس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں جناب مفتی تقی عثمانی صاحب نے فرمایا تھا
"یہاں صورت حال جو تھی وہ ذرا مشکوک تھی، جیسا بیان کیا کہ آیا واقعتاً اس کی بات گستاخی رسول تک پہنچتی تھی یا نہیں پہنچتی تھی یہ بات واضح نہیں تھی اس حالت میں اس (ممتاز قادری) نے اس (سلمان تاثیر) کو قتل کیا۔ لیکن اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جذبہ اس کا بڑا نیک تھا۔ جذبہ یہی تھا کہ نبیؐ کی شان میں گستاخی ہوئی ہے لہذا میں اس کا بدلہ لوں گا۔ جذبہ نیک تھا۔ اس نیک جذبے کی وجہ سے اس شخص کے حق میں بھی نیک گمان رکھنا چاہیے۔ اور اس نے جو کچھ کیا وہ نبی کریمؐ کی تعظیم اور تکریم کی نیت سے کیا اس واسطے اللہ تعالی کے ہاں امید ہے کہ وہ [غیر واضح لفظ: محظوظ ؟] ہی ہو گا اللہ کی رحمت سے"۔
پریانتھا کمار کے قتل پر مفتی صاحب کا بیان
"توهين رسالت انتہائی سنگین جرم ہے لیکن ملزم سے اسکے ارتکاب کے ثبوت بھی اتنے ہی مضبوط ہونے ضروری ہیں کسی پر یہ سنگین الزام لگا کر خود ہی اسے وحشیانہ اور حرام طریقے سے سزا دینے کاکوئی جواز نہیں سیالکوٹ کے واقعے نےمسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھاکر ملک وملت کو بدنام کیا ہے اناللہ
Pashto Times.
Mufti Taqi Usmani. Contradictions of Statements about Sialkot and Mumtaz Qadri. Mufti Taqi Usmani statement on Sialkot Incident with Sri Lankan Citizen and Salman Taseer killed by Mumtaz Qadri.
Parnetha Kumar Of Sri Lanka lynched in Sialkot Pakistan. Urdu Blog by Adnan Kakar
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.