Film Producer, Pious Old Man and Weather. Urdu Story
ایک قبائلی علاقے میں فلم کی شوٹنگ چل رہی تھی
قبیلے کا ایک بزرگ آدمی ڈائریکٹر کے پاس آیا اور کہا: کل طوفان
اگلا پورا دن وہاں طوفان آیا رہا
کچھ دن بعد وہ بزرگ دوبارہ ڈائریکٹر کے پاس آیا اور کہا: کل بارش
اگلا پورا دن وہاں بارش ہوتی رہی
ڈائریکٹر اس بزرگ سے اتنا متاثر ہوا کہ اس نے
بزرگ کو اپنے پاس نوکری پر رکھ لیا
کچھ کامیاب پیشن گوئیوں کے بعد وہ بزرگ کافی دونوں تک ڈائریکٹر کے پاس نہ آیا
ڈائریکٹر نے اپنی فلم کا ایک بہت اہم سین فلم بند کرنا تھا اور وہ چاہتا تھا کہ بزرگ اسے اگلے دن کے موسم کے بارے بتائے
آخر کار اس نے ایک بندہ قبیلے بھیجا جس نے بزرگ کو
ڈھونڈ نکالا اور اس سے کہا: بابا کل مجھے اپنی فلم کا ایک بہت اہم سین فلم بند کرنا ہے، کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ کل موسم کیسا رہیگا؟
بزرگ نے اداس سے چہرے کےساتھ جواب دیا
میں نہیں جانتا! میرا ریڈیو ٹوٹ گیا
سردیوں کے بعد مہنگائی میں کمی آئے گی
Film Producer, Pious Old Man and Weather.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.