New Russian Bullet Proof Jackets With Power Generator and Antenna.
Russian Bullet Proof Jackets. Urdu Info
روس میں نئی قسم کی بلٹ پروف جیکٹ تیار کی جا رہی ہے
روس کی خصوصی افواج کے لئے نئی قسم کی بلٹ پروف جیکٹ تیار کی جا رہی ہے جو فوجی کو نہ صرف گولیوں سے بچائے گی بلکہ چھپنے کے لئے بھی استعمال کی جا سکے گی اور اینٹینا اور جنریٹر کا کام انجام دے سکے گی
اس وقت روسی ماہرین فوجیوں کے ایکویپمنٹ میں شامل تمام سسٹمز یعنی نائٹ وژن کے آلات، ذرائع مواصلات، جنریٹر اور حفاظتی آلات کو ایک ساتھ کئے جانے پر کام کر رہے ہیں۔
Pashto Times Urdu Info Blogs.
New Bullet Proof Jackets For Army Soldiers And Police Designed By Russia.
Generator and Antenna.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.