Skip to main content

Posts

Showing posts from August, 2026

Word Khan origin and historical evolution in Urdu

 کلام اکبر سیال غږ خالد خان  خان" لفظ کی حقیقی تاریخ ۔۔۔۔ خان کا لفظ موجودہ زمانے میں اکثر مشرقی ممالک مثلا افغانستان , پاکستان, وسطی ایشیا, ایران, ہندوستان اور ترکی میں بکثرت استعمال ہوتا ہے. اس لفظ کے بارے میں مختلف علماء اور مورخین نے بہت کچھ لکھا ہے اور اپنی رائے پیش کی ہے جن میں سے چند ایک کا ہم یہاں زکر کیے دیتے ہیں: نفسینی ڈکشنری کے مولف لکھتے ہیں کہ  " خان ترک زبان کا لفظ ہے اور چین, ترکستان و تاتارستان کے بادشاہوں کا لقب ہے جس کے معانی امیر, رئیس اور بیگ کے ہیں نور اللغات میں خان لفظ کی یہ تعریف بیان ہوئی ہے " یہ لفظ قدیم ایام میں ترکستان کے بادشاہوں کا لقب تھا لیکن موجودہ زمانے میں امراء و رووساء کے مابین مشہور ہے." امریکی دائرہ المعارف کے مطابق: " خان ابتدائی ادوار میں ترکستان میں کاروان یا قافلے کے سربراہ کو کہتے تھے. بعدا یہ لفظ مشرقی ایشیائی ممالک کے سربراہان کے لیے مستعمل رہا." خان صد فیصد ترکوں کا لقب ہے, اگر ہم تاریخ پر غور کریں تو خان کا لفظ اولین دفعہ ترک بن یافث کی پانچھویں پشت پر "باقوی خان" کے نام میں ملتا ہے جس کے بعد ان کی...

29 سالہ انتظار ختم۔ عبد الجبار کہ میرٹ پر تعیناتی

 29 سالہ انتظار ختم، عبدالجبار کی میرٹ پر عارضی تعینات منقول  استا محمد کے عبدالجبار کی داستانِ صبر و امید، کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کا میرٹ پر مبنی اقدام  عبدالجبار نے 1997ء میں پٹواری کا کورس مکمل کیا تھا۔ دورانِ کورس ان کے والد کا انتقال ہوگیا، تاہم تدریسی عمل اور امتحانات کی مجبوری کے باعث وہ اپنے والد کا آخری دیدار بھی نہ کرسکے۔ والد کی جدائی کے صدمے کے ساتھ انہوں نے پٹواری کی ڈگری حاصل کی، مگر سرکاری ملازمت کا خواب پورا ہونے میں 29 سال لگ گئے اس دوران عبدالجبار نے ملازمت کے حصول کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھیں، مختلف سرکاری دفاتر کے چکر لگائے اور طویل انتظار و مشکلات کا سامنا کیا، تاہم امید کا دامن نہیں چھوڑا گزشتہ روز عبدالجبار ضلع استا محمد سے کمشنر نصیرآباد ڈویژن کے دفتر پہنچے۔ وہ عارضی بنیادوں پر ہونے والے انٹرویوز کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے آئے تھے۔ مالی مشکلات کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ ان کے پاس استا محمد سے ڈویژنل ہیڈکوارٹر تک سفر کے لیے موٹر سائیکل میں پیٹرول ڈلوانے کے بھی پیسے نہیں تھے اور انہوں نے اپنی بیٹی کی سونے کی بالی فروخ...

Arabs at war in Afghanistan" by Mustafa Hamid

 سوویت یونین کے دسمبر 1979ء میں افغانستان پر حملے سے قبل عرب دنیا میں رُونما ہونے والے متعدد سیاسی و مذہبی واقعات نے ایسے حالات پیدا کیے  جنہوں نے عرب نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کو افغانستان میں نام نہاد جہاد کی جانب راغب کیا اور پشاور کو عالمی جہادی گڑھ بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اسرائیل کے ہاتھوں عرب ریاستوں کی پے در پے شکستیں، مصر کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنا اور اسلام پسند تنظیموں کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن، حافظ الاسد کی شامی حکومت کا اخوان المسلمین پر شدید تشدد، اسرائیل کا لبنان پر حملہ، خانۂ کعبہ پر مسلح گروہ کا قبضہ، جنوبی یمن میں کمیونسٹ حکومت کا قیام اور ایران میں آیت اللہ خمینی کا انقلاب، اِن تمام واقعات نے عرب نوجوانوں میں سیاسی و مذہبی بے چینی کو گہرا کیا۔  چنانچہ افغانستان میں سوویت یونین کے قبضے کے خلاف ایک بین الاقوامی پراکسی جنگ کے آغاز نے اِن جذبات کو عملی رخ دیا اور اپنے ممالک کے سیاسی و سماجی نظام سے نالاں متعدد عرب نوجوان پشاور پہنچے جہاں انہوں نے افغانستان جانے اور اس جنگ میں حصہ لینے کے لیے اپنے ڈیرے ڈال لیے۔ بے نظیر بھٹو کی پہلی دور حکومت میں سا...

Babrak Khan Zadran. A Hero of Afghan War.

 افغانستان میں زمانہ قدیم سے ایک فتوت وجانبازی کی بنیاد پر ایک طبقہ پالوچ/ښپه لوڅ يعنې ننگے پیروالاپایاجاتاتھا  یہ لوگ جانبازی دکھانے کےلئے ہرحدتک جاتے تھے جس میں ہاتھ میں انگارے پکڑنا ایک عام مظاہرہ ہوتاتھا جس میں گوشت تک پگھل جاتا مگر انکے منہ سے اف نہیں نکلتا تھا ببرک خان جدران پکتیا کے اسردار بھی پالوچ تھے.  انکی تصویر عموما لیاقت علی خان کے قاتل کے طور پر پیش کی جاتی ہے مگر یہ 1925میں امان اللہ غازی حکومت کے خلاف ایک بغاوت کے خلاف لڑتے ہوئے مارے گئے تھے  ببرک خان زدران  کو امانی دور میں لوگ "پالوچ جنرل" کہتے تھے۔  وہ ہمیشہ ننگے پاؤں رہتا تھا۔ ایک دن وہ امیر امان اللہ خان کے دربار میں آیا تو امان اللہ خان نے اس سے پوچھا:   "تم بڑے پکتیا کے مشہور سردار ہو، ننگے پاؤں کیوں گھومتے ہو؟"   اس نے جواب دیا: "میں قوم کا سردار ہوں اور جب میری قوم کے لوگ ننگے پاؤں گھومتے ہیں تو میں اپنے آپ کو جوتا پہننے کا حق نہیں دیتا!" ببرک خان، مزاک خان زدران کا بیٹا تھا جو 1862ء میں خوست میں رہتا تھا۔ اس وقت سرحدوں پر انگریزوں کے خلاف مزاحمت شروع ہو چکی تھی...

سانس بند کرنے والے دیسی مہینے بھادوں کا آغاز 16 اگست سے

 سانس بند کرنے والے دیسی مہینے بھادوں کا آغاز 16 اگست سے ہو گا۔ حبس والی گرمی 15 ستمبر تک جاری رہے گی۔۔ *بھادوں کی حیرت انگیز معلومات* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 16 اگست سے شروع ہونے والا پنجابی مہینہ بھادوں اور اُسکی دلچسپ روایات بھادوں پنجابی اور نانک شاہی کیلنڈر کا چھٹا مہینا ہے جو ساؤن کے بعد آتا ہے اور آٹھویں انگریزی مہینے اگست کی 16 تاریخ سے ستمبر کی 15 تاریخ تک رہتا ہے اور اس مہینے کے 31 دن شمار کیے جاتے ہیں۔ بھارتی اور پاکستانی پنجاب میں ساؤن اور بھادوں بارشوں کے مہینے ہیں جس میں مُون سُون کی بارشیں ہاڑ یعنی جون اور جولائی کی شدید گرمی کے بعد گرمی کا زور توڑ دیتی ہیں اسی لیے بھادوں کو پنجاب میں اچھے موسم والا مہینہ جسکی گرمی برداشت کے قابل ہوتی ہے تصور کیا جاتا ہے۔  "بھادوں بارش کا مہینہ انتہائی خوبصورت مہینہ ہے اور ساؤن اور بھادوں رحمت والے مہینے ہیں جس میں بادل نیچے اُترتا ہے اور تیز بارش برساتا ہے جس سے پانی اور زمین شہد سے بھر جاتے ہیں اورخالق زمین پر گھومتا ہے”۔ روایات میں ہے کہ پنجابی کے 12 مہینوں کے نام گیاراں بھائیوں (ویساکھ، جیٹھ، ہاڑ، ساون، اسو، کتک، م...

Bakht e Rahman of Swat.

 لوگ شیکسپیئر کی بات کرتے ہے ۔۔جس نے انگریزی کو نہ صرف 1700 نںے الفاظ دییے ۔۔بلکہ بہت سب کچھ دیا ۔۔ تو دوسری طرف پشتو زبان کا عظیم ترین ڈرامہ نگار، شاعر، فلسفی، صوفی، نثر نگار، essayist، ماہر اقتصادیات فلکیات نفسیات و لسانیات، لوگوں کے دل کا اکلوتا بادشاہ، دل جلے، دل زخمی، دل اجھاڑ ، دل خوشگوار، دل خوش فہم( The great bakhti Rehman )  بختی رحمان  لوگوں کے درمیان شہرت رکھنے والا ہے ۔۔ بختي رحمان... د خپلو لفظونو خاوند نوټ: دا ليکنه صرف د مزاح دہ پارہ  ده. دہ علمی آؤ تحقیقی کار سرہ یی تعلق نشتہ △ ډبل بېډ (انگریزی Double Bed) → (دہ درینجیدلو کٹ) △ بې‌وفا →( لوغڑنہ چرګه) △ ډرون کیمرہ → (پلاسٹیکی سيزه‌کې) △ قهقهه وهل →( شېشنېدل) △ د پوليسو ګاډی →( پيپسي کولا ګاډی) △ بہترینہ خبری کول→ (پېنسي کړي مېلس) △ اخوا دېخوا →( انګه پېچه) △ بہترین جواب → (شوړه کړی جواب) △ قابل بچی → (مغوړی) △ بېکاره انسان →( لوړ پوکې) △ مشهوره ښځه →( آپړې دوپړې شانه ترور) △ د پنجاب علاقہ → (صابونۍ خاوره) △ شور جوړول او خلک تنګول →( بازار ګرمي) △ اخوا دیخوا→( اړته پڑته) △ لوفر د امير پلار نازولی زوی → ...