Rodbari Pashtuns. Information blog about Pashtun Tribe Rodbari People. Pashto Pedia رودباری ایک پختون سڑبنی نسل جو کہ یوسفزئ قبیلہ کی زیلی شاخ ھے چونکہ یہ لوگ دریاۓ ہلمند کی جنوبطمیں رودبار نامی قدیمبی بستی میں اباد ہونے کی سبب رودباریوں یعنی رودبار بستی کی رہائشی کے نام سے مشہور ہوئے قندھار سے یوسفزئ کی بیدخلی کے ساتھ یہ لوگ یہاں رودبار میں اباد ہوئیں تاہم کابل سے یوسفزئ کی بیدخلی کے بعد یہ لوگ ننگرھار اور لعمان میں اباد ہوئیں پختنوا کی تمام جنگوں میں رودباری ملک احمد کے ہمرکاب رہیں اور جنگ کاٹلنگ میں کامیابی کے بعد رودباریوں کو اپنے بھائ ملی زئ کے ساتھ دیر میں حصہ دے دیا گیا جہاں آج بھی رودباری مالکانہ حیثیت سے اباد ھیں رودباریوں میں ملک دولت اور ملک یعقوب شیخ ملی اور ملک احمد کے ہمسر سردار تھیں ملک دولت کے بعد ان کی اولاد میں ملک شعیب نامور سردار جو گجو خان کی مہمات میں گجو خان کے ہمرکاب رہیں جبکہ مصری خان کے دور میں ملک میتا نامی نامور یوسفزئ سردار بھی رودباریوں میں ملک دولت کے اولاد میں سے تھے رودباری اس وقت دیر کے علاوه ننگرھار اور لمعانات میں بھی مالکانہ حیثیت سے اباد ھیں
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.