Books to read about Afghanistan wars. Yousaf Anwar
افغانستان کے عوام پر کیا گزری لازمی ہے کہ ہم سب اس بارے میں گزشتہ پچاس برسوں کے دوران ہونے والے واقعات اور المیات کے بارے میں تاریخی حقائق کا مطالعہ فرمائیں
حالانکہ درج ذیل کتاب کے پہلے ایڈیشن شائع ہونے کے بعد پڑھ لیا تھا لیکن اب صورتحال مختلف ہونے کے باوجود دوبارہ مطالعہ کر رہا ہوں
اس کے علاؤہ دیگر کتابیں ڈھونڈ رہا ہوں
میرے لاڈلے دہشت گرد پروفیسر
Muhammad Ismail
کی مہبربانی سے درج ذیل کتب مل گئی ہیں:
Afghanistan
The Bear Trap
By
Brig. Mohamed Yousaf & Mark Adkin
The Afghanistan File
By
Prince Turki Alfaisal AlSaud
The Tragedy of Afghanistan
By
Raja Anwar
The Search for Peace In Afghanistan
By
Barnett R. Rubin
The Fragmentation of Afghanistan
By
Barnett R. Rubin
The Wrong Enemy
By
Carlotta Gall
اس سلسلے میں
احمد رشید کی مشہور کتاب
Taliban
ڈھونڈ رہا ہوں یہ سب کتابیں میری لائبریری میں موجود تھیں لیکن میرے کامریڈز نے واپس نہیں کیں جس کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے کباڑی بازار پشاور صدر پختونخوا میں تلاش کر رہا ہوں
Farewell to Kabul
Central Asia
By Ahmed Rashid
The Warrior State
By T. V. Paul
++++++++++++++++
جدلی تاریخی مادیت کے حوالے سے افغانستان میں سوویت یونین کی مداخلت نے پورے خطے کو کس طرح تبدیل کر دیا
" شعلہ جاوید افغانستان"کے حوالے سے دروغ گوئی اور تاریخی حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہوئے
شہدا شعلہ جاوید افغانستان اور ان کے مظلوم کارکنوں کے خلاف پروپیگنڈا سوچی سمجھی سازش ہے انہیں گلبدین حکمتیار سے وابستہ کرنا سب سے بڑا ظلم اور زیادتی کیا ہو سکتی ہیں
لہذا اس کا تدارک ہم سب پر فرض ہے
اس بارے میں نہ صرف لکھوں گا بلکہ ویڈیو میسج کے ذریعے آگاہ کروں گا
ہم اپنے انقلابی تحریک کے ساتھیوں کے بارے میں آگاہ کرتے رہیں گے

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.