Real Story Of American Threat To Imran Khan And Letter Of Assad Majeed Khan. Real Story Of American Threat And Assad Majid Letter. مبینہ”دھمکی آمیز”خط کےجعلی ہونیکابڑاثبوت سامنےآ گیا!!! عمران خان حکومت نے امریکہ میں تعینات سابق سفیر اسد مجید کو زبردستی 27مارچ سیاسی جلسےسے قبل امریکہ چھوڑنے پر مجبور کیا تاکہ سیاسی جلسے میں جعلی خط کے جھوٹے متن کا پرچار کیا جا سکے۔ جبکہ سفیر کی اگلی تعیناتی اپریل آخر میں تھی! امریکہ میں تعینات سفیر کی اگلی پوسٹنگ اپریل کے آخر میں (ممکنہ طور پر24/25اپریل) کو برسلز میں تھی لیکن 27مارچ سیاسی جلسے میں پاکستان کی سالمیت خارجہ پالیسی کو جھوٹے خط جعلی متن کی سیاسی بھینٹ چڑھانے کی خاطر سفیر کو عمران خان حکومت کیطرف سےمجبور کیا گیا کہ25مارچ کو امریکہ چھوڑ دیں۔ سب سےاھم بات یہ ہیکہ سفیر اسدمجید کےالوداعی ڈنرز/ملاقاتیں امریکہ میں پہلےسےہی طےشدہ تھیں۔ یہ نارمل سفارتی پراسیجرہوتا ہے۔لیکن خان حکومت نے جبراً سفیر کوایک ماہ پہلے ہی امریکہ سےروانہ کروا دیا تاکہ جھوٹےخط پر امریکہ میں کوئی ثبوت نہ آ سکے۔سفیر کو مجبوراً farewells کینسل کرنی پڑیں اسدمجید کی آئندہ پوسٹنگ
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.