Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Urdu info Blogs

Black September And General Zia Ul Haq. Urdu History

Black September And General Muhammad Zia Ul Haq operation against Palestinians In Jordon.  By Mubashar Hassan. بلیک ستمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردن نے 1970ء میں اسرائیل مخالف فلسطینی فدائیان کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا تو ضیاء الحق نے مشن ٹریننگ اور فلسطینیوں کے خلاف جنگی پلان مرتب کیا۔اسی آپریشن کو "بلیک ستمبر‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور اس میں 25000 کے قریب معصوم فلسطینی اردن کی افواج اور ضیاءالحق کے ہاتھوں مارے گئے تھے اسلام کے خود ساختہ امیر المومنین ضیاء الحق کا تاریخی پس منظر ناقابل فراموش ہے۔ فلسطینیوں نے جب اسرائیل کو فوجی شکست سے دو چار کیا تو اس وقت کے بریگیڈیئر ضیاء الحق نے 25 ہزار سے زائد فلسطینیوں کا قتل عام کر کے اسرائیل کی شکست فتح اور فلسطینیوں کو شکست میں بدل دیا۔ اس قتل عام کو تاریخ میں ’’بلیک ستمبر‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اسی قتل عام کے بعد فلسطینی قیادت کو اردن سے دھکیل کر باہر کر دیا گیا ضیاء الحق 1967ء سے 1970ء تک کا عرصہ اردن میں موجود رہا اور اس وقت وہ بریگیڈیئر تھا۔ اور وہ اردن کی فوج کی تربیت کر رہا تھا 15 ستمبر 1970ء کو برگیڈئیر ضیا الحق کی در پ

Who Is Geta Gopinath. Urdu Bio Data And Salary

 Who Is Geta Gopinath? Salary Etc.  Urdu Bio Data Of Geta Gopinath ( MD, IMF) گیتا گوپی ناتھ کون ہے؟  گیتا گوپی ناتھ بین القوامی مالیاتی ادارے ائی ایم ایف کی پہلی خاتون ڈپٹی مینجنگ ڈائیرکٹر گیتا گوپی ناتھ بھارت کے شہر کولکتہ میں ۸ دسمبر ۱۹۷۱ کو پیدا ہوئی جس کے حساب سے موصوفہ اب تک پچاس سال کی ہونی والی ہے گیتا گوپی ناتھ اب امریکی شہری اور ہارورڈ یونیورسٹی میں اقتصادیات اور بین القوامی تعلقات  کی پروفیسر ہے لیکن عالمی مالیاتی ادارے نے اس کی خدمات مستعار لی ہے تو وہ مذکورہ یونیورسٹی سے رخصتی پر ہے گیتا گوپی ناتھ دہلی یونیورسٹی اور واشنگٹن یونیورسٹی سے ماسٹرز کرنے کے بعد پرنسٹن یونی سے اقتصادیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرچکی ہے بھارتی نژاد گیتا گوپی کے شوہر نامدار اقبال سنگھ دھلیوال بھی امریکی شہری ہے اور دونوں صرف ایک اولاد نرینہ روھیل کے والدین ہیں Salary Of Geta Gopinath and Net Worth. تنخواہ اور کل مالیت ائ ایم ایف کے ڈپٹی ایم ڈی گیتا گوپی نات کی تنخواہ پانچ ملین یعنی پچاس لاکھ ڈالرز ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں نوے لاکھ تک بنتی ہے گیتا گوپی ناتھ کی کل مالیت کا تخمینہ ابتک نہیں لگای

Who Was Friedrich Engels? Urdu Biography Of Friedrich Engels.

 Who Was Friedrich Engels?   Urdu Info Article about Friedrich Engels.  فریڈرک اینگلز کون تھے؟ ولادیمیر لینن ترجمہ: عمران کامیانہ فریڈرک اینگلز کی 200ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی یہ مختصر سوانح حیات، جو انقلابِ روس کے قائد ولادیمیر لینن نے 1895ء میں تحریر کی، قارئین کے لئے خصوصی طور پر شائع کی جا رہی ہے۔ ایڈیٹر فریڈرک اینگلز 1820ء میں پروشیائی سلطنت (موجودہ جرمنی) کے صوبہ رھائن کے مشہور شہر بریمن میں پید ا ہوا۔ اس کے باپ کارخانہ دار تھا۔ 1838 ء میں خاندان کے حالات سے مجبور ہو کر بیٹے نے ہائی سکول کی تعلیم چھوڑی اور بریمن کے ایک تجارتی دفتر میں کلرکی اختیار کر لی۔  کاروباری مصروفیات کے باوجود اینگلز نے اپنی سائنسی اور سیاسی تعلیم کی لگن باقی رکھی۔ ہا ئی سکول کے زمانے سے ہی اسے باد شاہت اور سرکاری اہلکاروں کے ظلم زبردستی سے سخت نفرت ہو گئی تھی۔ فلسفہ پڑھا تو یہ نفرت اور منجھ گئی۔ ان دنوں جرمن فلسفے پرہیگل کا رنگ چڑھا ہوا تھا۔ اینگلز بھی اس کی لپیٹ میں آگیا۔ اگرچہ ہیگل بذات خود پروشیا کی شخصی حکومت کا مداح تھا اور برلن یونیورسٹی میں فلسفے کا پروفیسر ہونے کی حیثیت سے اسی حکومت کا نمک خوار ب

Difference Between Revolution in China and Resolution In Russia. Urdu Article

 Difference Between Revolution in China and Resolution In Russia. Urdu Article. تحریر : . کامریڈ عبدالله  مضمون : . چین کہ انقلاب اور روس کہ انقلابات میں فرق ؟ اس کالم کو لکھنے کا مقصد یہ ہے کے اگر کسی ملک میں انقلاب لانا ہے تو کس طریقے اور کن حالات میں  انقلاب لاؤ گے اور انقلاب کہ دوران اور انقلاب کہ بعد کیا زمیداری ہو گی  اکالم میں چین اور روس کی مثال دے کر سمجھایا گیا ہے  (کسی غلطی کی صورت میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور معافی کا موقع عنایت کریں) یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ کیوں روس کا انقلاب جو کہ تاریخ میں ایک خاص حیثیت رکھتا ہے اور ہم کومینسٹوں کے لئے بھی بہت اہمیت کا حامل ہے اور جس کو  the great USSR کہا جاتا تھا کیسے ٹکرے ٹکڑے ہوا کہ اب وہ بس تاریخ کی گدلی کتب میں ہی ملتا ہے  اور دوسری طرف چین ہے جو کہ اب تک کھڑا ہے پوری شان و شوکت کہ ساتھ لیکن کیسے ؟ مختلف experts تو اب چین کو  the next soviet union  بھی کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ کا کہنا ہے کہ نہیں چین سوویت یونین سے بھی زیادہ طاقت ور ہے   . . . . . لیکن اصّل بات تو یہ ہے کہ چین کہ اب تک کھڑے رہنے اور دنیا کی سپر پاور بننے تک کا

Glass Gem Corn. Colorful Corn Breeding and Uses

 Glass Gem Corn, Selective breeding, Prices and Uses. Urdu Article About Glass Gem Corn. گلاس جم مکئی  Glass Gem Corn  دیکھنے پر تو شاید فوٹو شاپ کا نتیجہ معلوم ہو۔۔۔۔۔ مگر منفرد شکل اور رنگ برنگے دانوں پر مشتمل یہ مکئی حقیقت میں وجود رکھتی ہے۔ گلاس جم مکئی کا تعلق امریکہ  🇺🇸 سے ہے یہ مکئی انتہائی نایاب ہے اور اس کی بیجوں کی قیمت ہی 500 ڈالرز کے قریب بتائی جاتی ہے۔ اس بھاری قیمت کے باوجود بھی گلاس جم مکئی کھانے کے لیے مناسب نہیں کیونکہ اس کا ذائقہ ناخوشگوار سا ہوتا ہے۔ اسے محض آرائشی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ گلاس جم  مکئی قدرتی نہیں ہے بلکہ امریکی ریاست "اوکلاہوما" کے ایک کسان محقق  "کارل برنس" کی طرف سے سلیکٹو بریڈنگ کے تجربات کے دوران حادثاتی طور پر اگ گئی ۔۔۔ پہلی مرتبہ اسے 2012 میں اگایا گیا تھا۔ ( ستونت کور ) Pashto Times Tags For Glass Gem Corn. Glass Gem Corn, Selective breeding, Prices and Uses. Urdu Article About Glass Gem Corn. Who developed Glassic Gem Corn in USA. Prices of Glass Gem Corn. Use of Glass Gem Corn. Urdu Blog about Glass Gem Corn.

Model-X Of Tesla Electric Car. Features Of Tesla Car Model-X

 Model-X Of Tesla Electric Car. Features Of Tesla Car Model-X. 6 Things You Should Know about Tesla Car Model-X. ټیسلا کمپنی یو نوی بریښنایی موټر بازارته وړاندې کړیدی  دا موټر د ماډل ایکس  Model-x  په نامه یادیږي ځانګړتیاوې یې دادي ٹیسلا کے ماڈل ایکس الیکٹریک کار کے نمایاں خصوصیات Salient Features Of Tesla Model X Car In Pashto and Urdu. 1. Milage of Tesla Electric Car Model-X. Pashto.  په یوځل چارج اخیستلو سره ۲۵۰ میله یا 402 کیلومتره فاصله طی کوي Milage of Tesla Electric Car Model-X. Urdu. ایک مرتبہ چارج کرنے پر ٹیسلا ماڈل ایکس کار چار سو دو کیلومیٹر کا فاصلہ طے کرسکتا ہے Tesla Electric Car Model-X Covers 402 Kms Per Hour once Charged Fully. ۲-  تعجیل :- په دوه نیمو سانیو کښی ۶۰ میل ته رسیږي دو سیکنڈ میں ساٹھ میل فی گھنٹہ کی رفتار پکر سکتی ہے ۳-  ټاف سرعت یی ۱۵۵ میل فی ساعت دی ٹیسلا کار ماڈل ایکس کی زیادہ سے زیادہ رفتار ایک سو پچپن کلومیٹر فی گھنٹہ ہے ۴-  دروازې یې لوړ طرف ته خلاصیږي ترڅو په ډیره لږ فاصله کښې دروازې د سپرلیو په مخ خلاصې شي دروازے اوپر کی طرف کھولے جاسکتے ہیں ۵-  دا م

Light Web, Surface Web, Deep Web And Dark Web. Urdu Info

 Internet, Deep Web and Dark Web. Light Web, Surface Web, Deep Web And Dark Web explained in Urdu.  Urdu Info Blog. آپ جو انٹرنیٹ دن رات چلاتے ہیں، اس کے متعلق کتنی معلومات ہیں آپ کو؟؟؟  کیا آپ جانتے ہیں کہ جتنا انٹرنیٹ آپ روز استمعال کرتے ہیں وہ کل انٹرنیٹ کا صرف چار فیصد ھے---؟ جی ہاں! اور اسے Surface web یا lightweb کہتے ہیں اس کے بعد نمبر آتا ھے  deeb web  کا، جو کل انٹرنیٹ کا باقی 96% ھے اور یہ آپکے استعمال میں موجود  Surface web  سے  5000  ہزار گنا بڑا اور وسیع ھے، اس میں  Surface web  استعمال کرنے والے ہر شخض، ہر ادارے اور ہر حکومت کی ہر قسم کی معلومات جمع ہیں---! لیکن کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی کیونکہ  Deep web  کا ایک حصہ ھے جو تمام انٹرنیٹ کا تھل ھے، وہ  Dark web یا Black net  کہلاتا ہے---! کوئی نہیں جانتا کہ یہ کتنا حجم رکھتا ھے مگر، یہاں دنیا کا ہر غیر قانونی و غیر انسانی کام ہوتا ھے----! منشیات، اسلحہ اور عورت کی خرید و فروخت سے لے کر ایک انسان کو ذبح کر کے گوشت کھانے تک لیکن اب اس یہاں پر انسانوں کی چمڑی اور ان سے بنی ہوئی چیزیں بھی فروخت ہورہی ہے

Naswar Pa Pukhto Tapa Ki aw Naswar Pa America Ki

Nsswar In Pashto Tappa and history of Naswar. Naswar History In Urdu. Urdu Article about Naswar Hustory. نسوار کی تاریخ. اردو مضمون ایک زمانے میں نسوار کی دوکان سے اگرکوئی ایک چٹکی نسوار لے کر منہ میں رکھ لیتا تھا تو دوکاندار اس سے پیسے وصول نہیں کرتا تھا۔ یہ پختونون کی مہمان نوازی اور کچھ کے یہاں ان کی روایت کا حصہ ہے۔ اور کچھ اس کو " کاروباری گر" کہتے ہیں۔ نسوار کی تاریخ تقریباً 500 سال یا 600 سال پرانی ہے مشرقی یورپ ملک اسپین میں ایک ایسی چیز 1493 کو دریافت ہوئی کہ کسی نے سوچا بهی نہ تها کہ یہ چیز اتنی مشہور ہوجائے گی۔ یہ کہاجاتا ہے کہ نسوار کیا ایجاد پٹھانوں یا پختونوں نے کی ہے جو تاریخ کی تحقیق سے غلط ثابت ہوئی ہے  سب سے پہلے "نسوار" امریکہ سے شروع ہوئی۔ 1561  پرتگال میں فرانسیسی سفیر  جین نیکوٹ  نے نسوار کو ایک درد کش کے طور پر تیار اور تجویز کیا.  نیکوٹ نے ایک تفصیلی خط کے ساتھ ملکہ فرانس کو تمباکو کے تخم اور پتے  بیھج دئے تو اس وقت یہ طبقہ اشرافیہ میں نہایت مقبول ہوا  17  ویں صدی میں اس مصنوعات کے خلاف کچھ حلقوں کی جانب سے تحریک اٹھی اور پوپ اربن  کی جانب سے

Khakwanis Are Pashtuns. Khakvani Pashtuns

 Khakwanis Are Pashtuns. Khakvani Pashtuns. Who are Khakwani Pashtuns?  نسب اور نسل کے اعتبار سے (خاکوانی)پٹھان اور زبان کے اعتبار سے سرائیکی ہوں۔ جس طرح سندھ میں رہنے والے بلوچ گھرانے اپنی ثقافتی اور لسانی شناخت سندھی کے طور پر کراتے ہیں، اسی طرح ہم سرائیکی بولنے والے پٹھان (خاکوانی، ترین، علیزئی، ملیزئی، باموزئی، سدوزئی،بارک زئی ، بادوزئی ، درانی، بابر وغیرہ)بھی اپنی ثقافتی لسانی شناخت سرائیکی سمجھتے۔۔۔۔۔۔ تحریر عامر خاکوانی By Amir Khakwani. Pashtun Tribes In Panjab. Sraike Pashtun Tribes In South Panjab. 

What Is Communism? Urdu Info Blog

 What Is Communism? Explained In Urdu. کمیونزم کا لفظ کمیون سے سے نکلا ہے. اسی سے کمیونٹی کا لفظ نکلا ہے. اور اسی سے کمیونسٹ نکلا ہے..جب کمیونٹی کے پاس معاشی وسائل کا کنٹرول ہو تو تو پھر ہم اس کو کہتے ہیں کہ یہ کیمونسٹ سوسائٹی ہے اور یہاں کیمونزم پایا جاتا ہے سوشلزم کا لفظ بھی اس سے بہت زیادہ ملتا جلتا یے کہ بھی انیسویں صدی کا لفظ یے اس کی بنیاد لفظ سوسائٹی اور سوشل ہے.. اس کا مطلب ہے کہ جب وسائل اور ذرائع پیداوار سوسائٹی کے کنٹرول میں ہوتے ہیں تو اسے ہم سوشلزم کہتے ہیں .ان دونوں میں بس اتنا فرق ہے کہ کیمونزم کا مطلب ھے کہ وسائل کمیونٹی کی ملکیت ہوں جب کہ سوشلزم  کا مطلب ہے وسائل سوسائٹی کی ملکیت ہوں Difference of Socialism and Communism explained in Urdu in easy way