How Our Recorded Voice Seems Different From What We Think. ہم اپنى آواز جب Record کرکے سنتے ہے تو خود کی آواز عجيب کيوں لگتی ہے ؟ جواب. اسکی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم نارملی اپنی آواز اس آواز کو سمجھ بیٹھتے ہیں جو ہمارا ذہن بناتا ہے۔ جسے ہم اپنے خیالات میں سوچتے ہیں۔ یا پھر عام حالات میں بھی جب ہم بولتے ہیں اس آواز کو ہم اپنی آواز سمجھ بیٹھتے ہیں جبکہ درحقیقت تب ہم اپنی پیور آواز نہیں سن پاتے کیونکہ بولنے کے عمل کے دوران ہمارے ووکل کارڈز کی وائبریشنز اور بیرونی آواز بیک وقت سنائی دیتی ہے اور یہ بھی ہمیں ہماری آواز کا ایک نیا روپ دیتی ہیں۔ جس کے ہم عادی ہو جاتے ہیں۔ لیکن وہیں جب ہم اپنی ریکارڈنگ سنتے ہیں تو اس میں پیور ہماری آواز ہوتی ہے اس میں ہمارے ووکل کارڈز کی وائبریشن اور ذہنی پرسیپشن نہیں ہوتی جس کی وجہ سے ہمیں زیادہ تر اپنی آواز عجیب، بری یا انجان لگتی ہے۔ اور یہ بہت کامن بات ہے۔ ضیغم قدیر How Our Recorded Voice Seems Different From What We Think. Urdu Info Blogs, Sound Qualities, What We Hear, What We Think, Listening Own Recorded Voice.
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.