Skip to main content

Posts

Mulaana Makhfi Mahmood Adabi Award.

Mollana Makhfi Mehmoood Adabi Award held in Timergara Dir Lower today and Pashto Mushaira is going on now. Professor Abasin Yousafzai is the chief Guest. Muhammad Islam Armani, Iqbal Shakir, Zubair Hasrat beside 50 other prominent Pashto Poets from Khyber PasKhtoon khwa are participating to recite their poetry. Makhfi Baba was reformist and Pashto Poet lived as a teacher and reformer in Dir princely state when there was no one to dare to educated the masses as Nawabi Dir was opposed to exposure and education. Here are some photos of the events snapped by Meraj Gul Shehper and Samiullah Khatir For Pashto Times valued viewers and lovers of Pashto Poetry and are uploaded directly from the venue of the event. Kifyat Yar Bukhari, Abdullah Abid are seen in the Mushaira and Award Function being held in Timergara. A speaker in the event Speaking about the life and work of Mullana Makhfi Mehmood as educationist.  The Audience from age group showing great interest to know about t

Shame for Western Media...

Shame for Western Media.... مغربی معاشرہ اخلاقی پستی کا شکار تو پہلے ہی سے تھا،لیکن وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ اس اخلاقی پستی میں اضافہ ہو رہا ہے۔حال ہی میں مالٹا میں پیش آنے والا واقعہ اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ہوا کچھ یوں کہ 15سال کی چار سہیلیوں نے شرط لگائی کہ وہ ایک ہی مرد سے تعلقات قائم کریں گی اور اس سے حاملہ بھی ہو ں گی۔ حیران کن امر یہ ہے کہ وہ اپنی شرط میںکامیاب بھی ہوئیں اس بات کا انکشاف مالٹا کے ایک سماجی رہنما آنٹن گوڈر نے ایک ریڈیو پروگرام کے دوران کیا ان کا کہنا تھا کہ ان لڑکیوں میں سے ایک لڑکی داکٹر کے پاس گئی اور اسے بتایا کہ وہ حاملہ ہے اور کچھ دنوں میں اس کی مزید تین سہیلیاں بھی ڈاکٹر کے پاس اسی مقصد کے لئے آئیں گی جس کی وجہ ان کی شرط تھی جووہ جیت چکی ہیں۔سماجی رہنما کا کہنا تھا کہ یہ مغربی معاشرے میں اخلاقی پستی کی ایک خوفناک مثال ہے اس کا کہنا تھا کہ والدین کو چاہئے کہ وہ اپنے بچوں کو بہتر تعلیم دیں تاکہ اس طرح کی باتوں سے بچ سکیں Thanks for visiting Pashto Times. Did you Like Pashto Times???

Solar Penal Technology in Pakistan.

In Pakistani Urban and Rural communities the solar penal energy is going to gain much popularity because its much cheaper than any other technology. In countries like Pakistan where sun light falls a lot which can be converted into electricity by solar penal technology.  توانائی کے متبادل ذرائع میں سے ایک اہم ترین ذریعہ شمسی توانائی ہے۔ اگرچہ اکثر ممالک میں سورج کی روشنی تو بکثرت دستیاب ہے لیکن سولر سیل جو کہ سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرتے ہیں مہنگے ہونے کی وجہ سے یہ طریقہ زیادہ مقبول نہیں ہوپارہا۔ لیکن اب برطانیہ اور امریکہ میں سولر سیل بنانے کی ایسی ننی ٹیکنالوجی دریافت کی گئی ہے کہ جو بہت سستی ہوگی اور شمسی توانائی کی مقبولیت میں خاطر خواہ اضافہ کرے گی۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے اب ٹن (Tin)کے استعمال سے سولر سیل بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ سائنسدانوں نے بتایا کہ ٹن سے بنائے گئے سولر سیل موجودہ سولر سیل کی نسبت انتہائی سستے ہوں گے اور ان کے انسانی صحت کیلئے مضر اثرات بھی نہیں ہوں گے۔ یہ سولر سیل عام ہونے سے سولر ٹیکنالوجی کے مہنگا ہونے کا مسئلہ حل

Tomatoes for Impotency.

Research reveals that Tomatoes are enough good for people having problem of impotency not having children. Here is the complete report in Urdu on how tomatoes can cure for impotency. اولاد کی نعمت سے محروم جوڑے اس انمول تحفے کے حصول کیلئے ہر طرح کی تگ و دو کرتے ہیں اور بعض اوقات علاج پر لاکھوں کروڑوں بھی خرچ کردیتے ہیں۔ آپ ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ تولیدی صحت کی بہتری کیلئے ٹماٹر کرشماتی اثرات رکھتے ہیں اور ٹماٹر کھانے سے مردوں میں سپرم کی تعداد میں 70 فی صد کا ناقابل یقین اضافہ ہوسکتا ہے  ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چونکہ اولاد نہ ہونے کا سبب جتنا عورت کے مسائل ہوسکتے ہیں اتنے ہی مردوں کے مسائل بھی بے اولادی کا سبب بن سکتے ہیں اور چونکہ ٹماٹر مردوں میں سپرم کی تعداد اور صحت میں خاطر خواہ اضافہ کرسکتا ہے تو یہ عمومی تولیدی صحت کی بہتری کیلئے بہت ہی اچھی خبر ہے  یہ تحقیقی رپورٹ امریکی ریاست اوہانیو کے کلیو لینڈ کلینک سے شائع کی ہے۔ ٹماٹر کی یہ حیرت انگیز خصوصیت اس میں موجود ایک مادے لائیکو پین کی وجہ سے ہے اور اسی جادوئی مادے کی وجہ سے ٹماٹر کا رنگ چمکدار سرخ ہوتا ہے  تحقی

Pashto Poetry.

Pashto Poetry by Pashto Times. Poem... The Voice of Heart Poet... Abaseen Yousafazai. Pashto Times presentation.

3G Packages in Pakistan.

I daily observe that most our visitors search for 3G and 4G particularly in KPK. On Pashto Times Dashboard  Searches go like 3G service in Swabi, 3G In Katlang Mardan, 3G internet service in Timergara Dir lower, 3G in Charsada, 3G in Peshawar, 3G in DI Khan, Banu, 3G service in Swat and Malakand Batkhela and such like this. This shows that how much  our new generation is interested in 3G and 4G internet technology in Pakistan and they are eager to know and use this technology for their enhancement of skills, knowledge and social interactions. Many People also search for Smart Phones which support 3G and 4G in Pakistan and the Mobile companies like Ufone, Mobilink, Telenor and Zong which have operated to give this new and fast internet service. Here we Proudly share the details of Ufone 3G services offered for its customers in Pakistan. یوفون کی 3G پیکجز کی تفصیلات منظر عام پر آگیں یوفون کی 3G پیکجز کی تفصیلات منظر عام پر آگیں لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تھری جی ل

How to have a good sleep ???.

To have a good healthy life style one has to have a good, calm peaceful and deep sleep at night. But in the busy world of the days this is a big question mark that how to have a good and deep sleep to make yourself relax and re energized for the day coming to work. Here are some tips which will make you to  have a calm, good and peaceful sleep and get fresh. اپنی زندگی میں کچھ چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھ کر آپ بڑے بڑے فوائد حاصل کرسکتے ہیں، زندگی کو خوش و خرم اور صحت مند طریقے سے گزارنے اور اپنی طاقت و توانائی میں اضافہ کیلئے آپ محض ان چند عادات کو اپنائیے اور پھر نتائج دیکھئے۔ اس سلسلہ میں سب سے پہلے تو بہتر نیند کی فکر کیجئے اور اس کیلئے فوراً اپنے تکیے کو دیکھئے کہ وہ اچھی نیند کیلئے کتنا موزوں ہے۔ اپنا بازو پھیلا کر اس پر تکیہ رکھئے، اگر تو یہ بالکل مریل اور لٹکتا نظر آئے تو اس کو تبدیل کرلیجئے اچھی نیند کیلئے ایک کارگر نسخہ ہے اچھی خوشبو یات کا استعمال سونے سے پہلے چنبیلی اور دیگر عطریات کا استعمال کریں۔ اگر آپ سونے سے پہلے اپنا بستر اچھی طرح تیار کریں، چادر ٹھیک کریں

3G with Telenor, Be careful.

Telenor, in the name of Free 3G service charge thousands of balance from your SIM card while offering and publicising it free. So Be Careful while using free Telenor Three G (3G). اگر آپ ٹیلی نار کے کسٹمر ہیں اور اپنے موبائل فون پر انٹر نیٹ استعمال کرنے کا شوق رکھتے ہیں تو اپنے بیلنس کی فکر کریں کیونکہ اطلاعات یہ ہیں کہ ٹیلی نار کی نئی نویلی 3G سروس جو کہ بظاہر فری ہے حقیقت میں آپ کے ہزاروں روپے منٹوں میں کھا سکتی ہے۔ ٹیلی نار کے متعدد کسٹمرز نے شکایت کی ہے کہ فری 3G سروس نے ان کا سینکڑوں اور ہزاروں کا بیلنس دیکھتے ہی دیکھتے اڑا دیا۔ اس مسئلہ کا شکار خصوصاً وہ لوگ ہورہے کہ جن کا کنکشن پوسٹ پیڈ ہے اور ان کے بیلنس کی حد ہزاروں روپے میں ہے۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ مسئلہ سامنے آنے کے بعد ٹیلی نار بھی گومگو کی کیفیت کا شکار رہا کہ ہوکیا رہا ہے۔ بالآخر یہ پتا چلا کہ چونکہ 3G سروس ہر جگہ دستیاب نہیں ہے لہذا جب آپ 2G سیشن کا آغاز کرتے ہیں تو اس کے لئے چارجز لاگو ہوتے ہیں اور اس دوران اگر آپ 3G زون میں چلے جائیں تو انتہائی تیزی سے ڈیٹا ٹرانسفر ہوتا ہے اور اسی تیزی سے آپ کا بل بھی بڑھتا ہے  ا

A short poem about mother.

A short of poem of sweet mothers, dedicated to all mothers. Mother Day Urdu Poem. 8 May 2022 Translation... Those who are nearer to their mothers, Are the people who are most lucky in the world. Those who have mothers with them Their enemies become their friends any way. and they are not poor at all. Those whose mothers are alive are the luckiest creatures in the world. Thanks for visiting PASHTO TIMES.  Mother Day Urdu Poetry For Fb Status, WhatsApp Status. 2022

What is meant by SAMSUNG.

SAMSUNG is combination of two words. SAMSUNG is word of Korean language which is composed of SAM and SUNG. SAM means Three While SUNG means Stars so SAMSUNG is actually means three stars in Korean language. SAMSUNG is introduced in 79 countries of the world now.    ہماری روز مرہ زندگی میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھنے سے زندگی مزید پیچیدہ ہوتی جارہی ہے، ہر سال ٹی وی کا بڑھتا سائز پہلے سے زیادہ ٹیکنالوجی والے سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس اور اب جدید سمارٹ واچ، ان سب نے ہمارے گھروں میں خاص جگہ حاصل کرلی ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ آنے والی نئی ٹیکنالوجی آپ کو حیرت کے کس دور سے واقف کروائے گی۔ ٹیکنالوجی کی دنیا کی کامیاب کمپنیوں میں سے ایک نام ”سام سنگ“ کا بھی ہے جو کہ اب صرف ٹی وی کے لئے ہی نہیں بلکہ سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس کے لئے بھی جانا جاتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ سام سنگ کا مطلب کیا ہے؟ ہم سب سے پہلے آپ کو بتانا چاہیں گے کہ اس کمپنی کی بنیاد سیﺅل، جنوبی کوریا میں رکھی گئی اور اسی وجہ سے اس کا نام بھی خالص کورین زبان میں رکھا گیا ہے۔ سام سنگ دراصل دو لفظوں کا مجموعہ ہے ۔ سام کا مطلب ہے ”تین“