Shame for Western Media....
مغربی معاشرہ اخلاقی پستی کا شکار تو پہلے ہی سے تھا،لیکن وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ اس اخلاقی پستی میں اضافہ ہو رہا ہے۔حال ہی میں مالٹا میں پیش آنے والا واقعہ اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ہوا کچھ یوں کہ 15سال کی چار سہیلیوں نے شرط لگائی کہ وہ ایک ہی مرد سے تعلقات قائم کریں گی اور اس سے حاملہ بھی ہو ں گی۔ حیران کن امر یہ ہے کہ وہ اپنی شرط میںکامیاب بھی ہوئیں اس بات کا انکشاف مالٹا کے ایک سماجی رہنما آنٹن گوڈر نے ایک ریڈیو پروگرام کے دوران کیا ان کا کہنا تھا کہ ان لڑکیوں میں سے ایک لڑکی داکٹر کے پاس گئی اور اسے بتایا کہ وہ حاملہ ہے اور کچھ دنوں میں اس کی مزید تین سہیلیاں بھی ڈاکٹر کے پاس اسی مقصد کے لئے آئیں گی جس کی وجہ ان کی شرط تھی جووہ جیت چکی ہیں۔سماجی رہنما کا کہنا تھا کہ یہ مغربی معاشرے میں اخلاقی پستی کی ایک خوفناک مثال ہے اس کا کہنا تھا کہ والدین کو چاہئے کہ وہ اپنے بچوں کو بہتر تعلیم دیں تاکہ اس طرح کی باتوں سے بچ سکیں
Thanks for visiting Pashto Times.
Did you Like Pashto Times???

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.