To have a good healthy life style one has to have a good, calm peaceful and deep sleep at night. But in the busy world of the days this is a big question mark that how to have a good and deep sleep to make yourself relax and re energized for the day coming to work.
Here are some tips which will make you to have a calm, good and peaceful sleep and get fresh.
اپنی زندگی میں کچھ چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھ کر آپ بڑے بڑے فوائد حاصل کرسکتے ہیں، زندگی کو خوش و خرم اور صحت مند طریقے سے گزارنے اور اپنی طاقت و توانائی میں اضافہ کیلئے آپ محض ان چند عادات کو اپنائیے اور پھر نتائج دیکھئے۔ اس سلسلہ میں سب سے پہلے تو بہتر نیند کی فکر کیجئے اور اس کیلئے فوراً اپنے تکیے کو دیکھئے کہ وہ اچھی نیند کیلئے کتنا موزوں ہے۔ اپنا بازو پھیلا کر اس پر تکیہ رکھئے، اگر تو یہ بالکل مریل اور لٹکتا نظر آئے تو اس کو تبدیل کرلیجئے اچھی نیند کیلئے ایک کارگر نسخہ ہے اچھی خوشبو یات کا استعمال سونے سے پہلے چنبیلی اور دیگر عطریات کا استعمال کریں۔ اگر آپ سونے سے پہلے اپنا بستر اچھی طرح تیار کریں، چادر ٹھیک کریں اور تکیہ وغیرہ سیدھا کرلیں تو اس سے بھی آپ اچھی نیند اور مزے مزے کے خوابوں کا مزہ لے سکتے ہیں۔ صبح جاگتے ہی اپنے جسم کے ساتھ تھوڑی سی کھینچا تانی کریں اور کچھ انگڑائیاں لیں تاکہ دن بھر کے کاموں کیلئے آپ تیار ہوجائیں۔ اسی طرح موٹرسائیکل چلانا، واک کرنا اور حتیٰ کہ دفتر جانے کیلئے کبھی کبھار مختلف راستہ اپنانا بھی آپ کو تروتازہ اور مزید صحت مند بناسکتا ہے۔
THANKS FOR VISITING PASHTO TIMES, the Ever Best blog for Pashto Poetry, literature and music.

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.