Difference Between Communism and Socialism. Urdu Blog Part 2 تحریر ::کامریڈ عبدالله مضمون ::کمیونزم ور سوشلزم میں فرق ؟ قسط نمبر 2 political features (کمیونزم ور سوشلزم ) دور حاضر میں اگر کوئی شخص آپ کو یہ کہتا ہے کہ میں سوشلسٹ ہوں یا پھر کمیونسٹ ہوں تو ان دونوں الفاظ کہ مختلف مطلب ہوں گے یاد رکھا جائے کہ ہر کمیونسٹ سوشلسٹ ہوتا ہے لیکن ہر سوشلسٹ کمیونسٹ نہیں ہوتا ہر کمیونسٹ کا یہ عقیدہ ہوتا ہے کہ سوشلزم سرمایا داری نظام اور کمیونزم کہ درمیان کا وہ حصّہ اور وہ دور ہے جس سے گزرتے ہوۓ انقلاب pure کمیونزم کی طرف جاتا ہے کیوں کہ کمیونسٹ سوچتا ہے کہ وہ معاشرہ جہاں کئی سالوں سے بدمعاشوں کی حکومت ہو وہاں فورا سے state less سوسائٹی نہیں بن سکتی اسی لئے طاقت کہ خلا کو پورا کرنے کہ لئے عارضی طور پر مزدور طبقہ کی آمریت ضروری ہے ۔۔۔۔۔ ابتداء اب بات آتی ہے سوشلزم کی طرف۔۔۔۔۔۔ ہوتا کچھ یوں ہے کہ engles اور ماركس دونوں مل کر جرمنی کہ مزدورں کی ایک پارٹی بناتے ہیں ۔۔جس کا نام وہ رکھتے ہیں (German social democratic labour party ) اور پھر بعد میں اسی پارٹی کی طرز پر اور بھی بہت سی مزدور پارٹ
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.