پاکستانی کرکٹ کو مستقبل کا شاہد آفریدی مل گیا. Kamran Ghualam from Upper Dir played fastest century in cricket.
In England against England a young emerging player Kamran Ghulam played tremendous century leading Pakistan to win.
In news reports in U 19 Triangular series Pakistan defeated England by huge margin of 180 runs in Lister.
Facing 56 balls Kamran Ghulam belongs to Upper Dir KPK, scored 102 runs making 9 boundaries and 7 sixes.
He is right hander hard hitter of the ball while also can perform bowling whit left arm spin bowling, Kamran Ghulam 18 years old representing Abbot Abad Falcons also played in national Under 19 champion ship.
In the same match Hasan Raza and team opener Sami Aslam scored 71 and 57 respectively.
Pakistan batting first set target of 369/7 which England team failed to chase hardly scored 189 all out in 35 overs.
For more details click the link published in Dailyexpress.com.pk
پاکستانی کرکٹ کو مستقبل کا شاہد آفریدی مل گیا، انگلینڈ کیخلاف ٹرائنگولر انڈر19 ٹورنامنٹ کے میچ میں اپردیر، خیبر پختونخوا کے آل راؤنڈر کامران غلام نے طوفانی سنچری داغ کر ٹیم کو 180 رنز سے فتح دلا دی۔
5 میں سے 4 میچز جیت کر گرین شرٹس نے فائنل میں بھی جگہ بنالی، 16 اگست کومیزبان سے آخری لیگ میچ کے بعد ٹیم 19 تاریخ کو فیصلہ کن معرکے میں حصہ لے گی۔ منگل کو پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں7 وکٹ پر 369 رنز بنا دیے،اوپنر سمیع اسلم نے شاندار فارم کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے 57 رنز اسکور کیے، حسن رضا نے 71 کی اننگز کھیلی۔
رائٹ ہینڈر کامران غلام نے انگلش بولنگ کے بخیے ادھیڑتے ہوئے 56 گیندوں پر 102 رنز بٹورے ،18 سالہ پلیئر نے9 چوکے اور7 چھکے رسید کیے، وہ لیفٹ آرم اسپن بولنگ بھی کرتے اور قومی ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں ایبٹ آباد فالکنز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ جواب میں انگلش ٹیم 35 اوورز میں 189 رنز پر ہمت ہارگئی،ریان ہیگنز 65 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکور رہے، ظفرگوہر 3 وکٹوں کے ساتھ کامیاب ترین بولر ثابت ہوئے جبکہ حسین طلعت، فرحان نذیر اور ضیاالحق نے 2،2 کھلاڑیوں کوپویلین چلتا کیا
ma sha ALLAH
ReplyDeletedeyr ala
ReplyDeleteyarr chaa thaa da patha shty che da pa Dir k da kaam zay dy?
ReplyDelete