Pakistan Muslim League Awami League President Shiekh Rashid Ahmad Khan predicts about future that
present government will be IBW out by army as there is great tension between Government and Pak Army. He advised that Prime Minister should intervene to resolve the issues with army.
He also said that army generals never retired and army men are with ex president General Musharaf.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سول اور عسکری اداروں کے درمیان تناﺅ ہے، وزیراعظم کو معاملہ ٹھنڈا کرنا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں شیخ رشید احمد نے بتایاکہ تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما آمریت کی گود میں پلے ہیں،معلوم ہوناچاہیے کہ جرنیل کبھی ریٹائر نہیں ہوتا، پاک فوج سابق صدر کے ساتھ ہے ،حکومت ایل بی ڈبلیو ہوجائے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ آرمی چیف کا بیان حکمرانوں کے لئے کافی ہے، دیر آید درست آید ،بیان کے ٹائم ٹیبل کو سجھنا چاہیے۔

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.