Sex and good sex is the dream of every normal person in this world and of course it is the responsible factor of sustainability of human race.
Generally all fruits are enough good to enhance sex power of both man and women but the Italian
Scientists have suggested water melon very contributory for sexual health and power of man. The amazing study reveals that water melon keep the blood circulation balanced like Viagra does. Viagra is used for sexual power and more erotic time to have good sex.
آپ نے ہر موسم گرما میں تربوز تو یقینا کھایا ہوگا لیکن اگر آپ کو پتہ چلے کہ یہ پھل آپ کی قوت خاص کے لئے بہت زیادہ
مفید ہے تو آپ اگلی بار کتنا تربوز کھائیں گے؟اٹلی کے تحقیق کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ تربوز مرد کی قوت خاص کے لئے بہت زیادہ مفید ہے۔ حال ہی میں کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ تربوز میں موجود ایمسینو ایسڈ سے دوران گردش خون معتدل رہتا ہے اور یہ مردانہ قوت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ ایک سائنسدان کا کہنا ہے کہ تربوز خون کی گردش پروہی اثرات رکھتا ہے جو ویاگرا کرتی ہے۔ یقینا اس تحقیق کے بعدجعلی حکیموں کو اپنا کاروبار خطرے میں پڑتا ہوا محسوس ہو رہا ہوگا۔
Thanks for visiting Pashto Times...

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.