Here we share how Blach chilly are important for our health.
آپ کھانے میں کالی مرچ تو استعمال کرتے ہی ہونگے۔لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ کالی مرچ نہ صرف کھانے کا ذائقہ بڑھاتی ہے بلکہ انسانی صحت کیلئے اس کے بے شمار فوائدہیں۔ کالی مرچ کھانے سے معدے میں زیادہ ہائیڈرو کلورک ایسڈ بنتا ہے جو کھانا ہضم کرنے اور قبض سے بچاﺅ میں مدد دیتا ہے۔ یونیورسٹی آف مشی گن کے کینسر سینٹر میں کی جانیوالی تحقیق کے مطابق کالی مرچ خواتین کیلئے چھاتی کے کینسر سے بچاﺅ میں مددگار ہوتی ہے۔ اسی طرح یہ جلد کے کینسر کیخلاف ایک مﺅثر ہتھیار ہے یہ موٹاپے کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ مزید یہ کہ اسے کھانے سے پیشاب اور پسینہ زیادہ آتا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ جسم سے زہریلے مادے نکالنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔ جنرل آف فوڈ کیمسٹری اینڈ ٹاکسیکالوجی کے مطابق کالی مرچ سوچنے کی صلاحییتوں میں اضافہ کرتی ہے۔ اسی طرح سائینسدانوں کا کہنا ہے کہ کالی مرچ کے باقاعدگی سے استعمال سے بلڈ پریشر قابو کرنے اور دل کی بیماریوں سے بچنے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں
Thanks for Visiting Pashto Times.

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.