After meeting with Veena Malik Abdus Satar Edhi asked a girl near him that who was she. The girls replied that she was veena malik but he did not get any idea who was she.
داکارہ وینا ملک اپنے شوہر اسد بشیر خٹک کے ساتھ کچھ دن قبل عبدالستار ایدھی کی عیادت کو گئیں جہاں انہوں نے عبدالستار ایدھی سے مل کر بہت خوشی کا اظہار کیا لیکن آپ لوگوں کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ عبدالستار ایدھی انہیں بالکل نہ جانتے تھے اور جب وہ اٹھ کر گئیں تو ایدھی نے پاس بیٹھی ایک لڑکی سے پوچھا کہ یہ کون تھی؟ تفصیلات کے مطابق وینا ملک ایدھی کے گھر گئیں اور ان سے ملاقات کرتے ہوئے بہت خوشی کا اظہار کیا۔ وینا ملک نے ان کا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لیتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے کئی سالوں سے ملنا چاہتی تھیں، آپ جیسے لوگوں کی ہمارے ملک کو بہت ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں اور میری فیملی آپ کے لئے دعا گو ہیں۔ عبدالستار ایدھی نے وینا کا شکریہ ادا کیا۔ اس کے بعد وینا ملک چلی گئیں لیکن جیسے ہی وہ گئیں تو عبدالستار ایدھی نے پاس بیٹھی ہوئی لڑکی سے پوچھا کہ یہ کون تھی جس پر لڑکی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا، ”وینا مل
Thanks for visiting Pashto Times.

Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.