پاکستان کے 30 مشہور یک سطری لطیفے :
1۔ شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
2- اہل کاروں کو معطل کر دیا گیا ہے ۔
3 تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے ۔
4 دہشتگردوں کو ملک کا امن برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
5 طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔
6۔ اس میں ''را'' اور ''خاد'' ملوث ہیں ۔
7۔ دشمن ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے ۔
8۔ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
9۔ خواتین کو جو حقوق پاکستان میں حاصل ہیں، اور کہیں نہیں۔
10۔ کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔
11۔ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے
12۔ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
13۔ الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔
14۔ کشمیر کی آزادی کا دن اب دور نہیں
15۔ کرپشن ختم کر کے لوٹی دولت واپس لائیں گے۔
16۔ یہ واقعات سی پیک کے خلاف سازش کا حصہ ہیں
17۔ ہر صورت میں میرٹ قائم رکھا جائے گا
18۔ غریب کو اس کی دہلیز پر انصاف ملے گا
19۔ سول اور ملٹری قیادت ایک پیج پر ہے ۔
20۔ اداروں کو اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہئے ۔
21۔ آئین سے کوئی بھی ماورا نہیں ہے ۔
22۔ قوم بیرونی دشمنوں کے خلاف متحد ہے۔
23-دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
24۔وزیراعظم عوام میں گھل مل گئے۔
25۔سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
26۔ ملکی دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے
27۔ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
28۔ میڈیا مکمل طور پر آزاد ہے
29. اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل یے۔
30۔ قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.