Last Words Of Karl Marx Before Death. Urdu Info and Marx Quotes
کارل مارکس کے آخری الفاز:🚩🚩🚩⚓
کارل مارکس نے اپنے آخری دن لندن میں گزارے وہ اپنے آخری دنوں میں بہت کمزور ہو گیا تھا
جب ایک صبح کارل مارکس اٹھا تو معمول کے مطابق وہ اپنے بستر سے اٹھا اور اپنے مطالعے کےکمرے میں چل دیا..... مارکس کی ملازمہ کو اس کی صحت کا پتہ تھا تو وہ مارکس سے پوچھنے لگی کے
صاحب آپ کچھ اپنے آخری الفاز ہم سے کہنا چاہیں گے
تو کارل مارکس شیر کی طرح بولتا ہے کے:
🚩"یہاں سے دفا ہو جاؤ!
اخری الفاز وہ بیوقوف بولتے ہیں جو لوگ پوری زندگی اپنے خیالات لوگوں تک نہیں پوھنچا پاتے“🚩
اس وقت کارل مارکس کا ساتھی
Fredrick engels
بھی اسی کے ساتھ تھا ۔۔۔۔ مارکس کی یہ بات سن کر سارے لوگ اس کے کمرے سے باہر نکل گئے
تھوڑی دیر بعد جب اینگلز آپنے دوست سے ملنے کمرے میں داخل ہوا تو ایک عظیم فلسفی اس دنیا سے رخصت ہو گیا تھا
اسی کرسی سے رخصت ہوا کے جس کرسی نے بہت سے انقلابات دیکھے ۔۔۔۔۔۔۔
وہ کرسی کے جس کرسی پر مارکس نے اپنی شہرہ آفاق تصنیف "داس کیپیٹل“ کی اول جلد لکھی اور شائع کی۔۔۔۔۔اس عظیم فلسفی کو لال سلام
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.