Skip to main content

What does that bloody convert know?

 What does that bloody convert know? 


جہاز میں ائیرہوسٹس نے پاکستانی کو شراب پیش کی۔ وہ بولا خبردار، حرام ہے دور کرو۔ وہ معذرت خواہ ہوئی اور پھر سامنے بیٹھے سعودی کو پیش نہ کی

 سعودی بولا مجھے کیوں نہیں دی؟ اس نے کہا تمہارا مسلم بھائی کہتا ہے کہ حرام ہے

سعودی نے کہا

 What does that bloody convert know? 

فوراً دو



محمد تقی

Comments