BAP Party Parted Ways With Imran Khan Govt.
BAP Party Khalid Magsi With Opposition.
صحافی نے خالد مگسی صاحب سے سوال پوچھا کہ آپ نے کس کی کہنے پر مسلم لیگ ن کی حکومت گرائی؟
خالد مگسی نے جواب دیا کہ آپ سیدھی طرح فوج کا نام کیوں نہیں لیتے ہیں ہاں ہم نے فوج کر کہنے پر گرائی پاکستان کی فوج کے کہنے پر گرائی بھارت کی فوج کے کہنے پر نہیں گرائی تھی
#AbsolutelyNot
مطیع اللہ جان نے سوال پوچھا کہ خالد مگسی صاحب آپ نے کس کی کہنے پر ن لیگ کی حکومت گرائی؟
خالدمگسی کا کہنا تھا آپ سیدھی طرح فوج کا نام کیوں نہیں لیتے ہیں ہاں میں نے فوج کر کہنے پر گرائی پاکستان کی فوج کے کہنے پر گرائی بھارت کی فوج کے کہنے پر نہیں گرائی تھی۔
#BREAKING:
Senior journalist @Matiullahjan919 asks #BAP leader Khalid Magsi on who’s order you toppled #PMLN Govt 4 years ago? Annoyed Khalid Magsi responded “Why don’t you name Pakistan Army that we did this on their behest? Yes we did this for our Army and not for Indian Army.”
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.