Russia And Ukraine War. society for worldwide interbank financial telecommunications.
Sanctions On Russia Explained In Urdu.
روس کو
Swift
(society for worldwide interbank financial telecommunications)
بینکنگ سسٹم سے نکال دیا گیا روس کے ساتھ دنیا کا لین دین ختم ہوچکا روس اپنی معیشت کو نہیں بچا سکتا کسی قسم کی کرنسی کی ترسیل روسی بینکوں کے ساتھ نہیں ہوسکتی روس گلوبل اکنامک سسٹم سے کٹ چکا روس کا چھوٹا بڑا بزنس تباہ ہو جائے گا اب روسی عوام انٹرنیٹ سے
earning
کرنے والی آپشن ختم۔ہو چکی روس کے پاس 600 ارب ڈالر سے زیادہ کے فارن ریزرو ہونے کے باوجود ان سے کچھ نہیں خرید سکتا۔۔
یوکرائنی اچھی خاصی مزاحمت کر رہے جنگ طویل ہوگی روس کے لیے جنگ آسان نہیں رہی یوکرائنی لڑیں گے۔
یوکرائنی صدر زیلنسکی نے بیانیہ بنا لیا ہے روسی بیانیہ بہت کمزور ہے
یورپی ممالک بھی یوکرائن کی مدد کو آ چکے جرمنی نے اسلحہ امداد دینے کی اپنی پالیسی آخر کار بدل دی ہے فرانس بھی یوکرائن کی مدد کرے گا
فرانس نے انگلش چینل میں روسی کارگو جہاز کو بھی روک لیا خبریں آ رہی ہیں ترکی نے روسی بحری جہاز کو بلیک سی کو باسفورس کراس کرنے سے روک دیا ہے۔
روس نے فن لینڈ سویڈن پر بھی حملے کی دھمکی دی ہے۔
اگر یہ ممالک نیٹو میں شامل ہوئے۔۔
یوکرائن پر روس کے حملے کے اثرات بڑے خوفناک ہیں جنگ پھیلے گی پیوتن کے پاس ان پابندیوں کو اپنے خلاف اعلان جنگ سمجھے گا روس کے پاس اس کے علاوہ کوئی آپشن ہی نہیں ہے روس پھنس چکا ورلڈ وار چھڑنے کے چانسسز بہت زیادہ ہیں۔
By Naveed Nawaz.
society for worldwide interbank financial telecommunications. Urdu Article About Sanctions On Russia after it invaded On Ukraine.
Russia And Ukraine War. society for worldwide interbank financial telecommunications.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.