Abubakar Marwat. Who Is Abubakar Marwat? Real Story
Story, Bio, Reality, Info of Abubakar Marwat Son Of Jehandad Khan Marwat. Urdu info about Abubakar
ابوبکر مروت (سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات کا ڈرامہ رچانے والے بچے کے بارے میں چشم کشا انکشافات ۔۔ پرنسپل جہانداد مروت کی اپنے زاتی مفاد کی خاطر ایک بھونڈی کوشش۔۔
ابوبکر نامی طالب علم ایبٹ آباد کے بلال ٹاٶن میں مقیم ہے اور بدنامِ زمانہ کرپٹ پرنسپل جہانداد مروت کا بیٹا ہے جو بنوں تعلیمی بورڈ میں چیٸرمین , مردان تعلیمی بورڈ اور ملاکنڈ تعلیمی بورڈ میں بالترتيب کنٹرولر اور اسسٹنٹ کنٹرولر اور ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ میں سیکرٹری اور ایکٹنگ چیٸرمین رہ چکا ہے اُس کا لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسے کے لیٸے جانا ایک گمراہ کُن پروپیگنڈا ہے کیونکہ وہ مستقل بنیادوں پر وہاں بلال ٹاٶن ایبٹ آباد میں اپنے والد کی کرپشن کے پیسوں سے خریدے گٸے زاتی بنگلے میں مقیم ہے اور اس کا والد پرنسپل جہانداد مروت
GHS Khanis Pur , Ayubia
ضلع ایبٹ آباد میں پرنسپل ہے
Jehandad Khan Marwat, Principal GHS Khanis Pur Ayubia.
۔ پرنسپل جہانداد مروت گزشتہ کچھ عرصہ سے ایک بار پھر تعلیمی بورڈز میں ڈیپوٹیشن کی سیٹوں کے پیچھے گردن توڑتا رہا ہے حالانکہ وہ 2019 تک مسلسل 12 سال تک مختلف تعلیمی بورڈز میں ڈیپوٹیشن کی سیٹوں پر رہ چکا ہے اب اُس نے وزیراعلیٰ محمود خان کے ذریعے ایک بار پھر کسی تعلیمی بورڈ میں ڈیپوٹیشن پر جانے کے لیٸے یہ
Pre-Plan
منصوبہ بنایا کہ وہ اپنے بیٹے کے ذریعے ڈاٸریکٹ عمران خان تک رساٸ حاصل کرانے اور ویڈیو واٸرل ہوجانے کی صورت میں وہ کسی بھی بورڈ میں ڈیپوٹیشن پر چیٸرمین بننے میں کامیاب ہوجاۓ گا۔
۔ پرنسپل جہانداد مروت کی کرپشن کی داستانیں ہر بورڈ میں زبانِ زد خاص و عام ہیں جِن میں بنوں بورڈ میں لگ بھگ ڈھاٸ کروڑ کی تمام امتحانی ہالوں میں بغیر ٹینڈر کی CCTVs
کیمرے اور ملاکنڈ بورڈ میں سرٹیفیکیٹس کی کٸ گُنا زیادہ سرکاری ریٹس کے ساتھ پرنٹنگ میں لاکھوں کی کرپشن , ناجاٸز
TA /DA
, بنوں بورڈ میں بغیر ٹینڈر کے من پسند ٹیسٹنگ ایجنسی کے ذریعے ٹیسٹ کا انعقاد اور مزکورہ بھرتی میں لاکھوں روپوں کے عوض بھرتیوں کا اسکینڈل , ناجاٸز اثاثے جس میں بلال ٹاٶن ایبٹ آباد میں بنگلہ , اپنے عزیز و اقارب کے ناموں پر کٸ پلاٹس اور اُن کی زاتی
GLI
کار بھی شامل ہے۔ اُس پر بنوں بورڈ سمیت دیگر کٸ بورڈز میں پیسوں پر
UFM
کیسز من پسند کمیٹی کے ذریعے ڈراپ کرانے اور امتحانی ڈیوٹیوں میں بھی لاکھوں کی سنگین گھپلوں کا اِلزام ہے۔ مزید یہ کہ بنوں بورڈ میں اس پر سرکاری کار کی بیدردی سے زاتی استعمال , لاگ بُگ انٹریز کے برخلاف تیل اور دیگر سرکاری گاڑیوں کے تیل , مرمتی اور ناجاٸز استعمال وغیرہ کا بھی اِلزام ہے۔
Copied.
Jehandad Khan Marwat, Father Of Abubakar Marwat originally belongs to Lakki Marwat and Lives In Bilal Town Abbotabad. He is Working As Principal Of Govt High School Khanis Pur Ayubia.
Mr. Jehandad Khan Marwat Previously Worked In BISE Bannu, BISE Mardan and BISE Malakand at Chakdara. He worked On Key Positions of Chairman, Controller Of Examinations, Secretary Of Board Etc At Different BISE Boards For About 12 Years till 2019.
Abubakar Marwat Who Met Imran Khan in Abbotabad To Express Love For Imran Khan and Get Autograph On His Shirt. Abubakar Marwat Told Imran Khan That He Came All along From Lakki Marwat To meet.
Urdu Memes About Shirt Signed By Imran Khan. Abubakar Marwat Shirt Signed By Imran Khan PTI.
ایلن مسک نے ٹویٹر خریدنے کا فیصلہ موخر کر دیا ھے انکا کہنا ھے کہ فی الحال 44 ارب ڈالر کی ایک بچے کی قمیض خرید رھا ھوں جس پر کاں صاحب نے دستخط کئے ھیں اسکے بعد کچھ پیسے اکٹھے کر کے ٹویٹر خریدوں گا
ناصر بٹ
میں 50 کروڑ دیتا ہوں عمران نیازی کے
Urdu Memes About Shirt Signed By Imran Khan. Abubakar Marwat Shirt Signed By Imran Khan PTI.
والی وہ قمیض مجھے چاہیئے
اس سے نواز شریف کی گاڑی کے ٹائر صاف کروانے ہیں۔
Urdu Memes About Shirt Signed By Imran Khan. Abubakar Marwat Shirt Signed By Imran Khan PTI.
"ابوبکر کی قمیض مجھے دے دیں مفت تیل دوں گا!" شہزادہ محمد بن سلمان۔ابوبکر کی قمیض مجھے دے دیں IMF سے قرضہ دلوا دوں گا!" صدر بائڈن۔ابوبکر کی قمیض مجھے دے دیں مفت آٹا چاول دوں گا! صدر پوٹن۔
Urdu Memes About Shirt Signed By Imran Khan. Abubakar Marwat Shirt Signed By Imran Khan PTI.
بچے کی آٹو گراف والی قمیض کی قیمت کروڑوں میں لگ رہی ھے۔ لیکن بچے کا کہنا ھے کہ تحفے میں ملی چیز بیچنا انتہائی کمینہ پن اور بے غیرتی ھے۔
Urdu Memes About Shirt Signed By Imran Khan. Abubakar Marwat Shirt Signed By Imran Khan PTI.
میں نے ابوبکر سے دس کروڑ روپے میں عمران خان کے آٹوگراف والی قمیض خریدنے کی خواہش ظاہر کی لیکن ابوبکر نے صاف جواب دیا کہ وہ اپنے لیڈر کی طرح کم نسل ، گھٹیا اور بےغیرت نہیں ہے جو تحفے میں ملی چیز بیچ دے۔
Elon Musk delayed To Buy Twitter because He Wants To Pay 44 Billions US Dollars To Buy Abubakar Marwat Shirt Signed By Ex PM Imran Khan.
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.