Prince Miangul Adnan Aurangzeb Dies In A Car Accident On Hazara Motoway.
شہزادہ میاںگل عدنان اورنگزیب ہزارہ موٹروے پرحادثے میں انتقال کر گئے۔ وہ ڈاکٹر محمود اورنگزیب اوراسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میانگل حسن اورنگزیب کے بڑے بھائی اورسابق گورنرخیبرپختونخوا، بلوچستان میانگل اورنگزیب ولی عہد سوات کے فرزند تھے.اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.