Why Girls And Women Like Imran Khan Niazi PTI? Why Girls Love Imran Khan? Why Women Love Imran Khan. Urdu Psychology blog By R. A. Shehzad
خواتین نیازی کو کیوں زیادہ پسند کرتی ہیں ؟
نفسیات کہتی ہے کہ
Psychopaths
بہت چارمنگ ہوتے اور خواتین میں مقبول بھی مشہور سیریل کلر
Ted Bundy
نے 30سے زیادہ خواتین قتل کیں مگر جیل میں اسے سینکڑوں خواتین کے خط ملتے تھے اس نے شادی دوران قید کی تھی ماہرین نفسیات اس کی وجہ :۱
کو
Evolutionary Psychology
سے ایکسپلن کرتے ہیں لمبی تھیورئ ہے پھر کبھی لکھوں گا مگر آپ سوچیئے تیس عورتوں کے قاتل کا ایک بہت بڑا فین کلب تھا اور اب جب نیٹ فلیکس نے اس کی ڈاکیومنٹری رلیز کی عورتوں نے کہنا شروع کر دیا
He is hot
کپتان ہینڈسم ہے کے پیچھے یہی وہی بیالوجیکل ریزن ہے ۔
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.