GDP Explained In Urdu. What Is GDP?. Urdu Info Blog
جی ڈی پی
(Gross domestic product)
کسی ملک کے اندر ایک سال کے عرصہ میں پیدا ہونے والے سامان اور خدمات کی جو فائنل ویلیو بنتی ہوتی وہ اس ملک کی جی ڈی پی کہلاتی ہے
جی ڈی پی میں تین چیزیں ہوتی
1۔ملک کے اندر خدمات سامان تیار کیا گیا ہو
یعنی مال خدمات چاہے شیل تیار کرے اتفاق فاونڈری تیار کرے ٹویوٹا یا پھر کوئی اور ملٹی نیشنل کمپنی خدمات سرانجام دی رہی ہے اگر آپ کے ملک کے اندر سروسز گڈز تیار کر رہی ہے تو انکی فائنل ویلیو آپکے ملک کی جی ڈی پی میں ایڈ ہوگی
2۔فائنل ویلیو
3۔ٹائم پیریڈ
جی ڈی پی کو آبادی پر تقسیم کر دیں تو فی کس آمدنی نکل آئے گی۔۔
Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.