Price Of Five Caret Diamond In Pakistan. Malik Riaz Gifted Diamond To Bushra Bibi. Urdu Info about Diamond 2022 By Uzair Salar
ہیرے کے مختلف کٹس اور کلرز ہوتے ہیں ہر کٹ کی قیمت میں کافی فرق ہوتا ہے، وثوق سے نہیں کہا جا سکتا یہ ہیرا کون سے کٹ کا تھا لیکن کچھ تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ پانچ قیراط ہیرے کی قیمت عالمی مارکیٹ میں پنتالیس ہزار ڈالر (90 لاکھ روپے) سے لے کر ساڑھے سات لاکھ ڈالر (پندرہ کروڑ روپے) تک ہوتی ہے، پاکستان میں ہیرے پر دو سو سے چار سو فیصد تک لگژری ڈیوٹی عائد ہے تو یہاں ان قیمتوں کو چار گنا بڑھا لیں۔
بی بی کی انگوٹھی کم سے کم تین سے چار کروڑ کی ہے زیادہ سے زیادہ ساٹھ کروڑ کی۔
Allah ba e tabah ki .da rishwat khour zaman
ReplyDelete