Skip to main content

Who Is Youthia? Youthiya Koon Hota Hain? Youthia Explained In Urdu

Who Is Youthia? Youthiya Koon Hota Hain? Youthia Explained In Urdu. Imrando Or Youthia Kon? ? 

‏یوتھیا کیسا ہوتا ہے

By Adnan Rashid. 

یوتھیا وہ ہے جو نوازشریف اور آصف زرداری کو سائیکل پر دفتر جاتے دیکھنا چاہتا ہے لیکن وہ خوش اور مطمن ہے کہ عمران خان ہیلی کاپٹر پر دفتر جاتا ہے


‏یوتھیا وہ ہے جسے نوازشریف اور آصف زرداری کی سیکیورٹی اور پروٹوکول برا لگتا ہے، قومی خزانے پر ڈاکہ لگتا ہے لیکن وہ عمران خان کے سیکیورٹی اور پروٹوکول کو ضروری سمجھتا ہے


Who Is Youthia? Youthiya Koon Hota Hain? Youthia Explained In Urdu. Imrando Or Youthia Kon? ? 

‏یوتھیا وہ ہے جو نوازشریف اور آصف زرداری کی ٹیکس ایمنسٹی کو برا اور چوروں ڈاکووں کی سکیم سمجھتا ہے جبکہ عمران خان کی ٹیکس ایمنسٹی کو ملکی ترقی کی ضامن اور ایک انقلابی قدم سمخھتا ہے


‏یوتھیا وہ ہوتا ہے جسے بلاول بھٹو اور آصف زرداری کا ملک ریاض کے طیارے میں سفر کرنا برا اور کرپشن کی بنیاد نظر آتا ہے جبکہ عمران خان کا اسی طیارے میں سفر کرنا جائز نظر آتا ہے


‏یوتھیا وہ ہے جسے ن لیگ کے ہر پروجیکٹ میں کرپشن نظر اتی ہے لیکن عمران خان کی جانب سے قومی خزانے سے چالیس ارب نکال کر ملک ریاض کے اکاونٹ میں ڈال دینے میں کوئی کرپشن نظر نہیں آتی


Who Is Youthia? Youthiya Koon Hota Hain? Youthia Explained In Urdu. Imrando Or Youthia Kon? ? 

‏یوتھیا وہ ہے جس کو زرداری خاندان کے ملک ریاض کے ساتھ تعلقات کرپشن کی بنیاد نظر آتے ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان کی خاتون اول کو ملک ریاض کی جانب سے جہلم میں تحفتآ ملنے والی پانچ سو کنال اراضی عین حلال نظر آتی ہے


‏یوتھیا وہ ہے جو چاہتا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف بیرونی دوروں میں کمرشل فلائٹ کی اکانومی کلاس میں سفر کرے لیکن وہ وزیراعظم عمران خان کے ہر بیرونی دورے کے لئے خصوصی طیارے کے استعمال پر خوش ہے

‏یوتھیا وہ ہے جو ن لیگ پیپلزپارٹی کے ہر منصوبے کا مکمل آڈٹ چاہتا تھےلیکن وہ پشاور میٹرو اور مالم جبہ کیسز پر مستقل عدالتی حکم امتناع پر خوش ہوتا ہے


Who Is Youthia? Youthiya Koon Hota Hain? Youthia Explained In Urdu. Imrando Or Youthia Kon? ? 

‏یوتھیا وہ ہے جسے ستائیس ارب روپے والی لاہور میٹرو، پینتالیس ارب والی پنڈی میٹرو مین کرپشن نظر آتی ہے لیکن سو ارب والی میٹرو صاف شفاف نظر آتی ہے


‏یوتھیا وہ ہے جس کے خیال میں عمران خان کا ٹی وی اینکر کو (شائد پلانٹڈ) انٹرویو میں ایبسلیوٹلی ناٹ کہنا بہادری و جرات کی تاریخی مثال ہے جبکہ نوازشریف کا امریکی صدر کی لالچ و دباو سے بھرپور کئی ٹیلی فون کالز پر ایٹمی دھماکوں کے لئے انکار کرنا ایک معمولی بات ہے



‏یوتھیا وہ ہے جس کے خیال میں قادر پٹیل کا وزیر صحت بننا اس عہدے کی بےتوقیری جب کہ عثمان بزدار کا وزیراعلی پنجاب بننا اس عہدے کی عظمت و وقار میں اضافہ ہے


‏یوتھیا وہ ہے جس کے خیال میں احسن اقبال کا صوبائی منصوبے نارووال سپورٹس کمپلیکس میں وفاقی بجٹ سے پیسہ لگانا کرپشن کی بدترین مثال اور عمران خان کا ملک ریاض کے اکاونٹ میں چالیس ارب روپے ڈلوانا ایک جائز عمل ہے


Who Is Youthia? Youthiya Koon Hota Hain? Youthia Explained In Urdu. Imrando Or Youthia Kon? ? 


‏یوتھیا وہ ہے جس کے خیال میں ن لیگ و پیپلزپارٹی ادوار میں کاروباری افراد کا کابینہ میں شامل ہونا مفادات کا ٹکراو اور کرپشن کی بنیاد ہے جبکہ عمران کابینہ میں کاروباری افراد کا شامل ہونا ایک جائز عمل ہے


‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ نوازشریف فوج کی سیاسی مداخلت پر تنقید کرے تو وہ مودی کا یار ہے، سی آئی اے موساد کا ایجنٹ ہے لیکن اگر عمران خان فوج پر تنقید کرے تو یہ جمہوریت کی سربلندی و سویلین بالادستی ہے




‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ نوازشریف شدید سعودی و اماراتی دباو کے باوجود یمن جنگ و عرب قطر تنازعہ میں نیوٹرل رہے تو یہ ملکی خودمختاری نہیں لیکن عمران خان سعودی شہزادے کی ایک کال پر ملائشیا دورہ منسوخ کر دے تو یہ ملکی خودمختاری کی جانب اہم قدم ہے


‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ پیپلزپارٹی کا بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام قوم کو بھکاری بنانے کے مترادف ہے جبکہ عمران خان کا اسی بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدل کر "احساس" کے نام سے چلانا فلاحی ریاست کی جانب قدم ہے


‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ لیگی راہنماوں کی کئی ماہ بےبنیاد کیسز میں جیل میں رہنے کے بعد ضمانت کا مطلب ہے جج جانبدار ہے لیکن تحریک انصاف کے کرپشن کیسز کی انکوائری پر حکم امتناع دینا حقیقی انصاف ہے (مسلمہ قانون ہے کہ عدالت کسی الزام لی انکوائری پر حکم امتناع نہیں دے سکتی)

Who Is Youthia? Youthiya Koon Hota Hain? Youthia Explained In Urdu. Imrando Or Youthia Kon? ? 


‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ مریم نواز، بلاول بھٹو موروثی سیاست کی بدترین مثال ہیں جبکہ مونس الہی، زین قریشی، حماد اظہر، پرویز خٹک کے بچے وغیرہ وغیرہ موروثی سیاست کی بہترین مثال ہیں


‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ حالیہ پنجاب ضمنی انتخابات دھاندلی کی بدترین مثال تھے جبکہ عمران حکومت میں پریذائڈنگ آفیسرز کو اغوا کر کے منعقد ہونے والے ڈسکہ الیکشن شفاف انتخابات کی بہترین مثال تھی


‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ نوازشریف زردای مافیا ہیں بلیک میلر ہیں جبکہ طیبہ گل کی ویڈیو کی بنیاد پر اسے حبس بےجا میں رکھ کر جاوید اقبال کو مخالفین کے خلاف استعمال کرنے والا عمران خان ایک شریف النفس اور بااصول شخص ہے

Who Is Youthia? Youthiya Koon Hota Hain? Youthia Explained In Urdu. Imrando Or Youthia Kon? ? 


‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ وزیراعلی شھبازشریف کا پولیس کو حکم جاری کرنا پولیس میں بدترین سیاسی مداخلت ہے جبکہ عمران حکومت میں تحریک وزرا/پارلیمنٹیرینز کے بھائی بیٹوں کا پولیس کو حکم جاری کرنا آزاد پولیس کی نشانی ہے


‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ سابق وزرائے اعظم کا توشہ خانہ سے تحائف خریدنا کرپشن کی بدترین مثال ہے جبکہ عمران خان کا توشہ خانہ سے تحائف خریدنا اس کا قانونی حق ہے


‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ وزیراعلی شھبازشریف کی ماڈل ٹاون رہائش گاہ کی سیکیورٹی پر معمور پولیس اہلکار کرپشن کی مثال ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائشگاہ پر تعینات پولیس اہلکار اس کا حق ہے اور اس کی سیکیورٹی کے لئے ضروری ہے


‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ سابق وزرائے اعظم و وزرائے اعلی و دیگر سیاستدانوں کو ملنے والے چند سیکیورٹی اہلکار بادشاہت و غلامی کی نشانی ہے جبکہ بغیر عہدے کے عمران خان کو ملنے والے 160 اہلکار اس کا حق ہے اور اس کی سیکیورٹی کے لئے ضروری ہے



‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ وزیراعلی شھباز شریف کا سرکاری ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر صوبے کے دورے کرنا وسائل کا ضیاع ہے لیکن بغیر عہدے کے پختونخواہ کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنا عمران خان کے لئے حلال ہے اور ضروری ہے


Who Is Youthia? Youthiya Koon Hota Hain? Youthia Explained In Urdu. Imrando Or Youthia Kon? ? 


‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ لیگی و پیپلزپارٹی وزرا کا سرکاری رہائشگاہیں استعمال کرنا سرکاری وسائل پر ڈاکہ ہے جبکہ تحریکی وزرا کا سرکاری رہائشگاہ استعمال کرنا ان کا حق ہے


‏یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ مشاہد اللہ خان مرحوم اور ان کے بھائی کی ن لیگ کے قیام سے پہلے کی پی آئی اے میں بھرتی کرپشن ہے لیکن گزشتہ دور میں فواد چوہدری کے ہمزلف کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی تقرری جائز اور حلال فعل ہے



Who Is Youthia? Youthiya Koon Hota Hain? Youthia Explained In Urdu. Imrando Or Youthia Kon? 
Who Is Youthia? Youthiya Koon Hota Hain? Youthia Explained In Urdu. Imrando Or Youthia Kon? 


Who Is Youthia? Youthiya Koon Hota Hain? Youthia Explained In Urdu. Yothia Kesa Hota Hain? Imrandoo Kia Hota Hain? Who Is Imrando? Youthia In Urdu. Imrando In Urdu. Who Is Imrando? Urdu








































Comments

Popular posts from this blog

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text.

New Pashto Poetry Lines And Lyrics. Pashto Tappay In Written Text. Pashto Poetry Two Lines. Pashto Tappay In Text. ‏د خوېندو لوڼو سوداګره کږه شمله چې په سر ږدې خندا راځينه ټپه# که د پیزوان خاطر دې نه وے تابه زما د غاښو زور لیدلې وونه #ټپه ‏ستا یارانۍ ته مۍ زړه کیږۍ په څه خبره به اشنا درسره شمه خلک پېزوان خونړی بولي تا په نتکۍ د کلا برج ونړونه  Pashto New Tapay On Images 2022. Pashto Tappay In Text. Eid Mubarak Pashto Tapay. Pashto Eid Poetry. اختر ته ځکه خوشالیګم چی مسافر جانان می کلی ته راځینه Eid Mubarak In Pashto Tapa. Folk Songs Akhtar. اختر پرون وو پرون تیر شو تا تر څنګلو پوري نن سره کړل لاسونه Akhtar Janan Aw Pukhto Tapay. Eid Mubarak Poetry Pashto. خلکو اختر کښی غاړی ورکړی زه بی جانانه ګوټ کښی ناست ژړا کوومه خپل د راتلو لوظ دې ياد دے؟ سبا اختر دے انتظار به دې کومه Eid Mubarak In Pashto Language. Akhtar Di Mubarak Sha. اختر دی مبارک شه مورې څلور کمڅۍ مې وکړه دوه مې د خيال او دوه د کچ اختر ټالونه په ما دې ورځ د لوی اختر کړه چې دې په سترګو راله کېښودل لاسونه يوه روژه بله غرمه ده جا

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings

Zama Zargiya Meaning In Urdu. Pashto Words Meanings. Learn Pashto Words and Meanings. Info Different Contextual Uses Of Pashto Phrase Zama Zargiya or Zama Zargia. Pashto Language Words Internet Is Searched For Pashto Words Meaning Daily as People Speaking Languages Other Than Pashto Want To Learn Some Basic and Most Used Phrases. Search For Pashto Phrase " Zama Zargiya " Increased By 1150 % Today. Zama Zargiya Meaning In Urdu.  میرا جگر یا میرے دل کا ٹکڑا میرا جگر،  میرا محبوب یا میرے محبوب The Phrase Simply Means My Darling Or Sweetheart In English. Pashto. Zama Zargiya زما زړګیه English. Darling Or My Darling Or My Dear Or My Sweetheart. In Urdu Zama Zargiya Means " Meray Aziz " Meray Mehboob" Or Meray Humnasheen. Best Phrase For Zama Zargiya In Urdu. Meray Jigaar Or Jiggar Pashto Word Zama Means Mera Or Meray.  Pashto Word Zargay Means Dil Or Jigar.  Pashto Language Words زما زړګیه میرے محبوب میرے ہم نشین میرے جگر کا ٹکڑا "Zama Zargia Endearment Urdu&qu

Understanding the UAE Visa Ban: Reasons and Implications

پاکستانیوں کے لیے یو اے ای ویزا پابندی کے بارے میں تفصیلی خبر اور وجوہات متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ ان سرگرمیوں کو قرار دیا گیا ہے جن سے یو اے ای کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ یو اے ای میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ یہ پابندی نافذ العمل ہے اور یہ تمام پاکستانی شہریوں پر لاگو ہوتی ہے، چاہے وہ کسی بھی مقصد کے لیے سفر کر رہے ہوں۔ یو اے ای حکومت نے پابندی پر کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا، لیکن پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ یو اے ای حکومت کو درج ذیل سرگرمیوں پر تشویش ہے: یو اے ای حکومت کے خلاف مظاہرے کرنا سوشل میڈیا پر یو اے ای حکومت پر تنقید کرنا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونا یو اے ای حکومت نے اس بات پر بھی تشویش ظاہر کی ہے کہ ان سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی شہریوں کی تعداد دیگر قومیتوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یو اے ای کا سفر کرنے سے گریز کریں جب تک کہ ان کے پاس درست ویزا نہ ہو۔ سفارتخانہ یو اے ای حکومت کے ساتھ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے اور پابندی ہٹانے کے