⛔ نجم سیٹھی کا تجزیہ
پاک افغان امن معاہدے پر نجم سیٹھی کا تجزیہ
‼️اخذ شدہ نکات از سما نیوز شو
🔻 ٹی ٹی پی حملے جاری رکھے گی افغان طالبان انہیں کچھ نہیں کہیں گے ۔۔۔!!
🔹 پاکستان اب افغانستان کے معاملے پر ہارڈ سٹیٹ بنے گا
🔹جو نیو نارمل سیٹ کیا ہے وہی جاری رہے گا پہلے زیادہ سخت نوعیت کی کاروائیاں جاری رہیں گی
🔹اگر افغان طالبان نے ٹی ٹی پی کی سپورٹ جاری رکھی تو پھر پاکستان افغان طالبان کو بھی ہٹ کرنا شروع کردے گا
🔹اسکے ساتھ بی پلان یہ ہوگا کہ طالبان کے اندر رجیم چینج کیا جائے
🔹 جو رجیم چینج کرنے کی کوشش ہوگی کیا وہ پاکستان کے ساتھ چلے گی ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کرے گی پہلے اس پر محنت ہوگی
🔹 فی الحال ایسا کوئی سٹیج نہیں آنے والا کہ امن بحال ہو جائے
🔹 پاکستان حملے بھی کرتا رہے گا بات چیت بھی ساتھ ساتھ چلتی رہے گی ۔۔۔!!

Good
ReplyDelete