امیر امان اللہ خان کے بعد، ان
کے بھائ افغانستان کے امیربن گئے تھے اس تصویر میں سردار عنایت اللہ خان وطن سے نکلنے کے وقت۔ 1929ء کابل دکھائے گئے ہے
ماخذ:پاکستان کی وزارت دفاع کی ویب سائٹ
غازی امان اللہ کی جگہ سردار عنایت اللہ کو امیر بنانے کا مطالبہ شنواری اور خوبانی باغی کررہے تھے جو بروقت نہیں مانا گیا جسکی وجہ سے رفتہ رفتہ بچہ سقہ کی قوت میں اضافہ ہوتا گیا آخروقت میں غازی امان اللہ کے جانے کے بعد انکو امیربنایاگیامگر پھر بات نہیں بنی باغی کابل تک پہنچ چکے تھے
غالب امکان ہے کہ سردار عنایت اللہ خان کا یہ فرار افغان اور برطانوی تاریخ میں فضائی انخلا کا پہلا آپریشن تھا، جس میں 586 افغان حکام کو 84 پروازوں میں ملک سے نکالا گیا۔
ان آپریشنز کی قیادت سر ایولاچپمین، نامی انگریز افیسرکے ذمے تھی، اور سردار عنایت اللہ خان کے طیارے کا نام "وِکٹوریا" تھا۔
دوسری تصویر سردار عنایت اللہ خان کی ہے...
سیف لودھین سے بہ اضافہ وتصحیح


Comments
Post a Comment
Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share our articles on social media with your friends.